تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"patella" کے متعقلہ نتائج

patella

گھٹنے کے اوپر کی کٹوری ، کاسۂ زانو، گھٹنے پر کی گول ہڈی۔.

پَٹیلا

(زراعت) کیاری (یا کھیت) کی زمین ہموار کرنے کا تختہ ، سہانی .

پَتِیلَہ

ھات کا کھلے من٘ھ اور پھیلے ہوئے پیٹ کا برتن جس میں سالن وغیرہ پکاتے ہیں

پِتَّلا

ایک قسم کا پودا

پَیتَلا

اُتھلا ، پایاب

پاٹَلی

ایک درخت ؛ پاڈر .

پَتِیلا

دھات کا کھلے من٘ھ اور پھیلے ہوئے پیٹ کا برتن جس میں سالن وغیرہ پکاتے ہیں، ایک قسم کا دیگچہ، چھوٹی دیگ، بڑے مُنھ کا دیگچہ

پاتِیلَہ

رک : پتیلا ، پکانے کا کھلے من٘ھ کا برتن ، دیگچہ .

پاتِیلا

رک : پتیلا ، پکانے کا کھلے من٘ھ کا برتن ، دیگچہ .

پَٹیلی

ایک قسم کی چھوٹی اور چوڑے پین٘دے کی کشتی، چھوٹی پٹیال ناو

پَتُولَہ

ایک قسم کی مچھلی .

پَٹیل

گاؤں کا سردار مقدم یا چودھری

پَتیل

رک : پٹیل .

پَتّل

(ہندو) ایک آدمی کی خوراک جو بیاہ یا دوسری تقریبات میں تقسیم کی جاتی ہے .

پَٹَل

وہ گھوڑا جس کی پیشانی اجلی ہو یعنی دونوں آن٘کھوں کے بیچ میں مہتاب ہو اور اس کے اوپر چتر (ایسا گھوڑا مبارک سمجھا جاتا ہے)

patella کے لیے اردو الفاظ

patella

pəˈtel.ə

patella کے اردو معانی

اسم

  • (تشریح الاعضا) کاسۂ زانو
  • قلب زانو
  • چپنی
  • ایک چپٹی بیضوی شکل کی ہڈی جو گھٹنے کی اندرونی سطح کو ڈھکتی ہے
  • گھٹنے کی ٹوپی
  • (حیاتیات) کوئی بھی ایسی شکل
  • (آثاریات) ایک چھوٹی سی اتھلی
  • ڈش یا پین
  • پرچ پیالے

patella के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (तशरीह उल-आज़ा) कासा-ऐ ज़ानू
  • क़लब ज़ानू
  • चपनी
  • एक चपटी बैज़वी शक्ल की हड्डी जो घुटने की अंदरूनी सतह को ढकती है
  • घुटने की टोपी
  • (हयातयात) कोई भी ऐसी शक्ल
  • (आसारयात) एक छोटी सी उथली
  • डिश या पेन
  • पिरच प्याले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (patella)

نام

ای-میل

تبصرہ

patella

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone