تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"passion" کے متعقلہ نتائج
passion کے لیے اردو الفاظ
passion کے اردو معانی
- آگ
- گَرْمی
- غُصَّہ
- ہَیْجان
- عِشْق
- جَذْبَہ
- جوش
- سوز
passion के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आग
- गर्मी
- ग़ुस्सा
- हैजान
- 'इश्क़
- जज़्बा
- जोश
- सोज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
passion fruit
گل صلیبی کی بعض اقسام کا خوردنی پھل خصوصاً Passiflora edulis جسے grenadilla بھی کہتے ہیں۔.
passion flower
جنس Passiflora یا گل صلیبی کی بیل جس کا پھول حضر ت عیسٰیؑ کی تصلیب کے مما ثل سمجھا جاتا ہے۔.
passing shot
ٹینس: وغیرہ: گیند کو مخالف کھلاڑی کی پہنچ سے د ور پھینکنے کے لیے لگایا جانے والا ہاتھ۔.
passenger pigeon
شمالی امریکا کا ایک جنگلی کبوتر جو بڑے بڑے غولوں میں سفر کرتا تھا؛ شکاریوں کے ہاتھوں ۱۹۱۴ تک اس کی نسل ہی مٹ گئی۔.
passant
نقابت: چلتے میں داہنی جانب دیکھتا ہوا، تین پاؤں زمین پر ٹکانے اور ایک سیدھا اگلا قدم اٹھائے ہوئے (جانورکی شبیہہ).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (passion)
passion
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔