تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"passional" کے متعقلہ نتائج

passional

ادبی: جذباتی ، پُر جوش۔.

پَسِینَہ

محنت اور مشقت میں بدن سے خارج ہونے والا پانی

پسینا

وہ نمی یا رطوبت جو بدن کے مسامات سے نکلتی ہے (عموماً گرمی گھمس محنت شرم ندامت انفعال یا خوف کی وجہ سے)

پَسِیجْنا

راغب یا مائل ہونا.

پَسِینا آنا

۔ ۱۔ عرق آنا۔ ۲۔ (مجازاً) شرمندگی ہونا۔ ؎

پَسِینَہ آنا

be abashed

جی پَسِیجْنا

دل پسیجنا، رحم آنا، ترس کھانا

پَسِیْنا آنا

(گرمی شرم خوف کمزوری یا اچانک تشویش کے باعث) مسامات سے پسینا نکلنا ، نہایت شرمندہ خائف یا پریشان ہونا.

دِل پَسِیجْنا

رحم آنا ، ترس کھانا ، دل نرم ہونا.

خُون اَور پَسِینَہ ایک کَرْنا

محنت و جانفشانی سے کوشش کرنا ۔ خون پسینہ ایک کر کے اپنی قوت اور کندھے کے زور سے اپنی قوم کو پستی اور ذلت سے نکال کر دنیا میں ابھارا ۔

پَسینا گِرنا

پسینے کے قطروں کا زمین پر ٹپکنا

پَسِیْنا بَھرْنا

(کسی چیز کا) پسینے سے تر ہونا.

پَسِیْنا مَرْنا

پسینا خشک ہونا .

پَسِینَہ بَہنا

perspire

آنکھ پَسِیجْنا

آنکھ کا آنسووں سے نمناک ہونا، آنکھوں میں آنسو آنا

passional کے لیے اردو الفاظ

passional

passional کے اردو معانی

اسم، صفت

  • ایک کتاب جس میں مسیحی اولیا و شہدا کے مصائب بیان کیے گئے ہیں

passional के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • एक किताब जिस में मसीही औलिया-ओ-शुहदा के मसाइब बयान किए गए हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (passional)

نام

ای-میل

تبصرہ

passional

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone