تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیشَن" کے متعقلہ نتائج

پیشَن

پیسنے، کچلنے، کوٹنے یا سفوف بنانے کا عمل، پیسنے یا کوٹنے کا آلہ، چکی، سل، بٹہ

پَیشُن

اطلاع، خبر، چغلی، تہمت، بہتان، لم، مخبری، جاسوسی، بغض، بد خواہی، دشمنی یا اس طرح کی سوچ

پیشْنی

رک : پیشن (۱) معنی نمبر ۱ .

پِشُنَ

زعفران اور تگر .

پوشَن

پالنے یا پرورش کرنے کا عمل، پرورش، حفا‎‎ظت

پَشَن

ایک جگہ کا نام جہاں تورانی سپہ سالار پیران ویسہ اور ایرانی سپہ سالار طوس گودرز کے درمیان جن٘گ ہوئی تھی.

پیشِین

سابق کا، پرانے زمانے کا، قدیم

پِشُن

اطلاع دہندہ، جاسوس، دغا باز، بے وفا، بہتان بان٘دھنے والا، جھوٹ سچ لگانے والا، چغلخور، تہمتی، سخت، تند، ظالم، جفا کار، سفاک، شریر، شرارتی، بدذات، کمینہ، نیچ، حقیر، بدکار، بیوقوف، احمق، خوشامد، چاپلوسی، روئی، کوّا، زاغ

پیشیں

قدیم‏، پُرانا، پرانے زمانے کا، اگلا

پیشَہ

کام، شغل، مشغلہ، عمل، ہنر یا فن، روزگار جو کسب معاش کا ذریعہ ہو، دھندا، حرفہ، کاروبار، کسب، طوائف پنا، ظوائف کا پیشہ اختیار کرنے کی حالت

پَشِیں

फा. पू.–कैकुबाद का लड़का।।

پیشِین گوئی

کسی واقعے کا قبل از وقت بیان کرنا، (کرنا کے ساتھ)، وقوع یا ظہور سے پہلے کسی بات کی خبر دینے یا مستقبل پر حکم لگانے کا عمل

پیشِین گو

زمانۂ آئندہ کے واقعات کی خبر دینے والا، نجومی یا کاہن وغیرہ

پیشِین بِینی

رک : پیش بینی .

پیش

آگے، سامنے (بیشتر ترکیب اضافی میں)

اردو، انگلش اور ہندی میں پیشَن کے معانیدیکھیے

پیشَن

peshan•पेषण

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پیشَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیسنے، کچلنے، کوٹنے یا سفوف بنانے کا عمل، پیسنے یا کوٹنے کا آلہ، چکی، سل، بٹہ
  • ایک پودا، جسے تکانْٹا سج یا تدھارا شہد بھی کہتے ہیں، جنْگی آملے کی ایک قسم، لاط : Euphorbia antiquorum نیز جنس آملہ، فربیون لاط : Euphorbia

اسم، مذکر

  • دیکھنا، پیکھن

Urdu meaning of peshan

  • Roman
  • Urdu

  • piisne, kuchalne, kuuTne ya safuuf banaane ka amal, piisne ya kuuTne ka aalaa, chukii, sil, baTTa
  • ek paudaa, jise takaan॒Ta saj ya tadhaaraa shahd bhii kahte hain, jan॒gii aamile kii ek qism, laat ha Euphorbia antiquorum niiz jins aamulaa, farr byon laat ha Euphorbi
  • dekhana, piikhan

पेषण के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पीसने की क्रिया या भाव। पीसना।
  • विशेषतः ठोस चीज को पीसकर चूर्ण के रूप में लाना। (पल्वशइजेशन)
  • पिसाई; पीसने की क्रिया
  • किसी पदार्थ को चूर्ण या चटनी के रूप में लाना
  • तिहारा; थूहर।

پیشَن کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیشَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیشَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone