تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"par" کے متعقلہ نتائج

پَر

مشینی پن٘کھے میں پر کی مان٘ند پرزہ جو اڑنے چلنے گھومنے یا ہوا دینے میں مدد دیتا ہے.

par

مِعْیار

parr

جوان سامن مچھلی جس کے پہلو ؤں پر انگلیوں جیسے نشان ہوں، نقرئی سامن سے چھوٹی۔.

پہ

upon-on

پا

(مرکبات میں) استقرار ، قیام ، استقلال ؛ بیخ ، بنیاد وغیرہ کے معنی میں مستعمل

پَئی

پاؤ کی تصغیر

پَیئی

छोटा सन्दूक

پاہ

کھیت کے اندر یا کنارے کنارے ایک آدمی کے چلنے کا راستہ جو کچّی زمین پر مسلسل چلنے اور استعمال سے پکا نشان بن جاتا ہے، پگڈنڈی، پودر، بٹیا

pay

اَدا

pah

اظہار بیزاری یا تنفّر کے لیے منہ سے بے اختیار نکلنے والی آواز۔.

پَر کے

دیکھیے: پر سال ؛ پارسال

پَر کَٹی

with clipped wings

پَر کَٹا

(پرند) جس کے پر کاٹ دیے گئے ہوں، پرکٹ

پَر پا

وہ کبوتر جس کے پیر میں بھی پر ہوتے ہیں، جس کو پاموز کہتے ہیں

پر پر

سنسناہٹ، جھنجھناہٹ، ٹیس، سوزش، جلن

par کے لیے اردو الفاظ

par

pɑːr

par کے اردو معانی

  • برابری
  • مساوات
  • ایک سا
  • برابر
  • معمولی یا عام سطح پر
  • مساوی
  • ملتا ہوا
  • برابر کا
  • قدر و قیمت یا مرتبے میں مساوات یا مساوات کی ایک سی سطح (جسے منافع اور نقصانات تقریباً مساوی on a par ہیں
  • ایک اوسط یا حسب معمول، رقم/ مقدار، درجه، کیفیت، حالت و غیره، جیسے 70 ڈگری کو گھر کے اندر کی حرارت کے درجوں کا اوسط (par) قرار دینا ایک عام طور پر تسلیم شدہ معیار
  • (تجارت) کسی ایک ملک کی زری اکائی کی مسلمہ قدر، کسی ایسے دوسرے ملک کی زری اکائی کی قدر کے حدود میں، جو معیار قدر کے لیے وہی دھات استعمال کرتا ہو جو پہلا ملک استعمال کرتا ہے
  • بازار کی قدر اور حصص یا تمسکات کی برائے نام یا صرفی قدر کے درمیان مساوات
  • (گالف) ایک گچی یا چکر کے لیے تسلیم کردہ ہاتھوں کا ماہرانہ کھیل کے ذریعے حاصل کردہ مفروضہ نمبروں سے مطابقت

par के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बराबरी
  • मुसावात
  • एक सा
  • बराबर
  • मामूली या आम सतह पर
  • मुसावी
  • मिलता हुआ
  • बराबर का
  • क़दर-ओ-क़ीमत या मरतबे में मुसावात या मुसावात की एक सी सतह (जिसे मुनाफ़ा और नुक़्सानात तक़रीबन मुसावी on a par हैं
  • एक औसत या हसब-ए-मामूल, रक़म/ मिक़दार, दर्जे, कैफ़ीयत, हालत-ओ-गेरे, जैसे 70 डिग्री को घर के अंदर की हरारत के दर्जों का औसत (par) क़रार देना एक आम तौर पर तस्लीम शूदा मयार
  • (तिजारत) किसी एक मुलक की ज़री इकाई की मुस्लिमा क़दर, किसी ऐसे दूसरे मुलक की ज़री इकाई की क़दर के हदूद में, जो मयार क़दर के लिए वही धात इस्तिमाल करता हो जो पहला मुलक इस्तिमाल करता है
  • बाज़ार की क़दर और हिसस या तमसकात की बराए नाम या सरफी क़दर के दरमयान मुसावात
  • (गोलफ़) एक गुच्ची या चक्कर के लिए तस्लीम करदा हाथों का माहिराना खेल के ज़रीये हासिल करदा मफ़रूज़ा नंबरों से मुताबिक़त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (par)

نام

ای-میل

تبصرہ

par

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone