تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pan" کے متعقلہ نتائج
pan کے لیے اردو الفاظ
pan کے اردو معانی
اسم
- لَگَن
- تَسْلَہ
pan के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लगन
- तस्ला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پانی
آب، جل، قدیم تصور کے مطابق اربعۂ عناصر میں سے ایک عنصر جو جدید سائنس کے مطابق آکسیجن ایک حصہ اور ہائیڈروجن دو حصہ کا مرکب سیال ہے
پاؤں
انسان اور دو پایہ حیوان کے جسم کے نچلے دو اعضا میں سے ہر ایک جو زمین پر چلنے کا ذریعہ ہے، پیر چرن، پد
پَن آڑ
(تعمیرات) سیسے کی چادریں جو مکان کے دوسرے حصے میں پانی کے چڑھنے کے احتمال کو روکنے کے لیے لگائی جائیں.
پَن کَوّا
جنس مرغابی سے قرمزی رن٘گ کا ایک آبی پرندہ جس کا سر بطخ کی طرح ہوتا ہے یعنی کھال ملی ہوئی، جل کوا، ایک قسم کی مرغابی، پنڈبی
پَن گَدّی
آبپاشی: پانی کی گدّی (water cushion) جو چھوٹی سی جگہ گھیر کر بنائی جائے تا کہ پانی کا زور کم ہو
پَن گَھڑی
پانی کی گھڑی، یہ ایک کٹورہ ہوتا ہے جس کے پیندے میں باریک سوراخ ہوتا ہے، اسے پانی کی سطح پر رکھ دیتے ہیں، سوراخ کے ذریعے پانی داخل ہونا شروع ہوتا ہے اور وقت معینہ پر اتنا بھر جاتا ہے کہ کٹورہ ڈوب جاتا ہے
پَن کَپْڑا
وہ کپڑا جس سے تن٘بولی پان کی دکان پر پان پون٘چھتا ڈھکتا اور رکھتا ہے اسے پن بسا بھی کہتے ہیں.
پَن بَلا
(آبپاشی) کھیت کے برہوں اور کیاریوں میں پانی پہن٘چانے والا مزدور، پن ہارا، بن چلوئیا، برہیا۔
پَن اُتار
(کشتی رانی) دریا یا ندّی کے پانی کاکم ہوجانا اور معمولی مقدار قائم نہ رہنا جس کی وجہ سے بعض مقامات پر کشتی رانی بند ہو جاتی ہے، اُترتا پانی۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pan)
pan
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔