تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَن کَٹا" کے متعقلہ نتائج

پَن کَٹا

جہازوں وغیرہ میں وہ حصہ جو چلنے میں پانی کو کاٹتا ہے (Cut water).

پانو کاٹ

(کہاروں کی اصطلاح) ڈور

پاؤں کَٹ جانا

۔ ۱۔ پاؤں قلم ہوجانا۔ ۲۔ (عو) آمدو رفت بند ہوجانا۔ آنے کے قابل نہ رہنا۔

پاوں کَٹ جانا

آمد و رفت بند ہوجانا ، ملنا جلنا چھوٹ جانا

پَن کَھٹ

جولاہوں کی وہ لچکدار دھنکی(روئی دھننے کا آلہ) جس پر ان کے سامنے بنا ہوا کپڑا پھیلا رہتا ہے

پَن کَٹ

جہازوں وغیرہ میں وہ حصہ جو چلنے میں پانی کو کاٹتا ہے (Cut water).

پَنْ کُٹّی

ایک چھوٹی کھرل جس میں وہ لوگ پان کوٹ کر کھاتے ہیں جن کے دان٘ت نہیں ہوتے، ایک قسم کا آلہ جس میں پوپلوں کے لئے پان کوٹتے ہیں

پاوں کاٹھ مارے جانا

پان٘و کا چلنے سے معذور ہونا ، مجبور اور مقید ہونا.

پاوں کاٹھ میں دینا

شکنجے میں پان٘و کو دینا ، بیڑی ڈالنا ، مقید کرنا ، سزادینا.

پاؤں کاٹھ مارے جانا

۔ پاؤں کا چلنے سے معذور ہونا۔ مجبور ہونا۔ مقید ہونا۔ ؎

پاؤں کاٹھ میں دینا

۔ (لکھنؤ) مقید کرنا۔ بیٹری ڈالنا۔ ؎

کھوٹا پَنا

بدذاتی، شرارت.

کھوٹ پَنا

بددیانتی ، دھوکا ، فریب.

پانی کی کوٹھی

مٹی کا ظرف جس کا منھ چھوٹا اور پیٹ بڑا ہوتا ہے ۔

نَٹ کَھٹ پَنا

شوخی، شرارت، عیاری، نٹ کھٹ ہونے کی کیفیت

اردو، انگلش اور ہندی میں پَن کَٹا کے معانیدیکھیے

پَن کَٹا

pan-kaTaa•पन-कटा

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

پَن کَٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جہازوں وغیرہ میں وہ حصہ جو چلنے میں پانی کو کاٹتا ہے (Cut water).
  • نہر کا پانی کاٹ کر کھیت کی نالیوں میں پہن٘چانے والا شخص۔

Urdu meaning of pan-kaTaa

  • Roman
  • Urdu

  • jahaazo.n vaGaira me.n vo hissaa jo chalne me.n paanii ko kaaTtaa hai (Cut water)
  • nahr ka paanii kaaT kar khet kii naaliiyo.n me.n pahunchaane vaala shaKhs

पन-कटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह मनष्य जो खेतों में नालियाँ काटकर इधर-उधर पानी ले जाता या सींचता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَن کَٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَن کَٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone