تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"palatal" کے متعقلہ نتائج

palatal

تال سے متعلق

فَلِیتَل سوز

فتیلہ سوز ، بارود کو آگ دینے والا شعلہ وغیرہ .

پاتا

پتا ، برگ ، رک : پات (۱) ، پتا.

پاٹا

پٹرا ، پیڑھا ، بیٹھنے کا تختہ جس کے پائے بہت نیچے ہوتے ہیں ، بینچ .

پاٹَو

چالاک ، ہوشیار ، چابک دست ؛ ذکاوت ، پہن٘چ ؛ تندی ، شدت ، سختی ، تیزی ؛ شعور ، سلیقہ ، مہارت ، استعداد ؛ جلدی ، سرعت ، پھرتی ؛ چالاکی ، ہوشیاری ؛ بل ، طاقت ، زور ؛ شکتی .

پَلَٹ

پلٹنا کا حاصل مصدر (کبھی الٹ کے ساتھ بطور تابع مستعمل)

پاگَل

دیوانہ، مجنوں، سڑ، خبطی جو اپنے ہوش و حواس میں نہ ہو

پَلْٹا

گردش، انقلاب، تغیر، ایک حالت سے دوسری حالت بدلنے کی کیفیت.

پالْتا

پالن ہار، پالنے والا

پَلَٹنْا

۴. اُلٹ جانا، اون٘دھا ہو جانا۔

پَلوٹا

آہستہ چلنے والا

کایا پَلَٹ

صورت شکل، مزاج، ہیئت، بھیس یا طبیعت وغیرہ کا بالکل بدل جانا، تبدیلی (مذکورہ چیزوں میں)، انقلاب، تغیر

پَلُوتا

بد دعا

پَلیتا

پَلتِ (رک) کی تانیث، ضعیفہ، بوڑھی عورت.

پَلِیتا

روئی، کاغذ، کپڑے یا دھاگے کی بتی جو چراغ مشعل یا آتشبازی میں لگاتے ہیں، رنجک، توڑا نیز وہ کپڑا جو تیل میں بھگو کر آگ سلگانے کے لیے بھٹی وغیرہ میں رکھتے ہیں

palatal کے لیے اردو الفاظ

palatal

ˈpæl.ə.təl

palatal کے اردو معانی

  • (تشریح الاعضا) حنکی
  • تالو/ حنک کا یا تالو/ حنک سے متعلق
  • (صوتیات) ان بولنے کی آوازوں/ اصوات کا جن کے ادا کرنے میں تالو سے مدد لی جاتی ہے

palatal के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • (तशरीह उल-आज़ा) हनकी
  • तालू/ हनक का या तालू/ हनक से मुताल्लिक़
  • (सोतयात) इन बोलने की आवाज़ों/ अस्वात का जिन के अदा करने में तालू से मदद ली जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (palatal)

نام

ای-میل

تبصرہ

palatal

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone