تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pair" کے متعقلہ نتائج

پَیر

قدم، پاؤں، ٹان٘گ

pair

جوْڑی

پائِر

سیڑھی ۔

پیڑ

درخت ، پودا ،جھاڑ.

پَڑ

پڑنا کا مادہ (تراکیب میں بطور جزو اول مستعمل)

پَڑھ

پڑھنا (رک) کا مادہ جو اکثر مواقع پر بطور سابقہ یا خود کسی سابقے یا لاحقے کے ساتھ استعمال ہوتا ہے اور پڑھنا علم حاصل کرنا یا تعلیم پانا وغیرہ کے معنی دیتا ہے، رک : پڑھ پتھر وغیرہ

پینڑ

سارس کی قسم ایک پرند جس کی چونج پیلی ہوتی ہے

پَینڑ

چلنے میں ایک جگہ سے دوسری جگہ قدم رکھنا، قدم، ایک قدم بھر کی مسافت، راستہ، پگڈنڈی

par

مِعْیار

parry

بَچانا

per

بذریعہ

perry

ناشپاتی کی شراب

پَیر پایَہ

(حشریات) ٹان٘گ کا وہ جوڑ جو کولہے پر ہوتا ہے ، (Legbase).

پَیر بھاری ہونا

رک : پان٘و بھاری ہونا.

پَیر آنا

قدم آنا ، وارد ہونا.

pair کے لیے اردو الفاظ

pair

peər

pair کے اردو معانی

  • جوڑا جوڑی
  • زوج
  • جفت
  • دو چیزیں جو ہم شکل اور ایک دوسرے کے مناسب ہوں یا جنھیں ایک ساتھ استعمال کیا جاتا ہو، جیسے ایک جوڑی موزے
  • ایک واحد شے جو ایسے دو ٹکڑوں پر مشتمل ہو جن کو باہم ملا کر کام لیا جاتا ہو، جیسے قینچی
  • ایک سی قسم کے دو
  • ایک جوڑا
  • پتلون کے گیلس
  • مرد اور اس کی بیوی
  • جانوروں میں نر اور مادے کا جفتی جوڑا
  • کسی مجلس مشاورت کے دو ارکان، جو ایک دوسرے کے مخالف فریق ہوں اور جنھوں نے اس پر اتفاق کر لیا ہو کہ وہ رائے شماری میں حصہ نہیں لیں گے اور اس بنا پر ان میں سے کسی ایک کو یا دونوں کو غیر حاضر ہونے کی اجازت مل گئی ہو
  • وہ معاہدہ جو اس طرح ہوا ہو
  • دو مقابلہ کرنے والے کھلاڑی جو اس قسم کی شراکتوں کے خلاف ہوں
  • (تاش) ایک ہی عدد کے دو پتے، جیسے نہلے کا جوڑا یا دو بادشاہ
  • (میکانیات) جو چیز دو ٹکڑوں سے مل کر اکائی بن گئی ہو، جیسے پیچ اور ڈھبری

pair के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • जोड़ा जोड़ी
  • ज़ौज
  • जुफ्त
  • दो चीज़ें जो हमशकल और एक दूसरे के मुनासिब हूँ या जिन्हें एक साथ इस्तिमाल किया जाता हो, जैसे एक जोड़ी मौज़े
  • एक वाहिद शैय जो ऐसे दो टुकड़ों पर मुश्तमिल हो जिन को बाहम मिला कर काम लिया जाता हो, जैसे क़ैंची
  • एक सी किस्म के दो
  • एक जोड़ा
  • पतलून के गीलस
  • मर्द और इस की बीवी
  • जानवरों में नर और माद्दे का जुफ़्ती जोड़ा
  • किसी मजलिस मुशावरत के दो अरकान, जो एक दूसरे के मुख़ालिफ़ फ़रीक़ हूँ और जिन्हों ने इस पर इत्तिफ़ाक़ कर लिया हो कि वो राय शुमारी में हिस्सा नहीं लेंगे और इस बना पर इन में से किसी एक को या दोनों को ग़ैर हाज़िर होने की इजाज़त मिल गई हो
  • वो मुआहिदा जो इस तरह हुआ हो
  • दो मुक़ाबला करने वाले खिलाड़ी जो इस किस्म की शराकतों के ख़िलाफ़ हूँ
  • (ताश) एक ही अदद के दो पत्ते, जैसे नहले का जोड़ा या दो बादशाह
  • (मीकानयात) जो चीज़ दो टुकड़ों से मिल कर इकाई बिन गई हो, जैसे पेच और ढबरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pair)

نام

ای-میل

تبصرہ

pair

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone