تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"paillette" کے متعقلہ نتائج

paillette

چمکیلی دھات کا ٹکڑا جسے انیمل رنگائی یا مینا کاری میں استعمال کرتے ہیں۔.

پَلیتی

جس کے بال سفید ہوگئے ہوں ، سفید بالوں والا، پکے بالوں والا.

پَلِیتَہ

روئی، کاغذ، کپڑے یا دھاگے کی بتی جو چراغ مشعل یا آتشبازی میں لگاتے ہیں، رنجک، توڑا نیز وہ کپڑا جو تیل میں بھگو کر آگ سلگانے کے لیے بھٹی وغیرہ میں رکھتے ہیں

پَلِیتی

چھوٹا پلیتا، بتی.

palate

تالو

palette

ایک پتلی لکڑی کا تختہ جس میں انگوٹھے سے پکڑنے کے لیے گول سوراخ ہوتا ہے، نقاش اسے رنگ ملانے کے لیے استعمال کرتے ہیں، تختۂ نقاشی۔.

پَلَٹ

پلٹنا کا حاصل مصدر (کبھی الٹ کے ساتھ بطور تابع مستعمل)

پَلْٹے

پلٹا (رک) کی جمع یا محرفہ حالت

پَلیتا

پَلتِ (رک) کی تانیث، ضعیفہ، بوڑھی عورت.

پَیلَٹ

رک : پائلٹ.

پَلِت

بالوں کی سفیدی

پُھولْتا

پھولنا سے تراکیب میں مستعمل، پھول کا کھلنا، خفاہونا، خوش ہونا، شفق کا نمودار ہونا، ہوا بھرنے سے تن جانا

پَلْٹا

گردش، انقلاب، تغیر، ایک حالت سے دوسری حالت بدلنے کی کیفیت.

پلٹی

پلٹا کی تانیث، قلا بازی، سر نیچے اور ٹان٘گیں اوپر کر کے چھلانْگ لگانے کی حالت

پالِْتَے

بزرگی، بڑھاپے کے سبب بالوں میں سفیدی آجانا

paillette کے لیے اردو الفاظ

paillette

paillette کے اردو معانی

اسم

  • چمکیلی دھات کا ٹکڑا جسے انیمل رنگائی یا مینا کاری میں استعمال کرتے ہیں۔.
  • زرد وزی میں ٹانکا جانے والا ستارہ۔.

paillette के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चमकीली धात का टुकड़ा जिसे एनीमल रंगाई या मीनाकारी में इस्तिमाल करते हैं।
  • ज़र्द वज़ी में टांका जाने वाला सितारा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (paillette)

نام

ای-میل

تبصرہ

paillette

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone