تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پلٹی" کے متعقلہ نتائج

پلٹی

پلٹا کی تانیث، قلا بازی، سر نیچے اور ٹان٘گیں اوپر کر کے چھلانْگ لگانے کی حالت

پَلٹِی کَھانا

تبدیل ہونا، الٹ پلٹ ہونا

پَلْٹِیاں

پلٹی (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل) .

پَلْٹِیاں کھانا

رک: پلٹا کھانا اُلٹ پلٹ ہونا، زیر و زبر ہونا، جھولنا.

اُلْٹا پَلْٹی

رد و بدل، اکھاڑ پچھاڑ، درہمی و برہمی

دانا پَل٘ٹی

جُفتی سے قبل بعض پرندوں کا مادہ کی جون٘چ میں چون٘چ ڈال کر منھ کے لعاب کا باہمی تبادلہ، دانہ بدلی

اُلْٹی پُلْٹی

الٹا پلٹا (رک) کی تانیث.

اردو، انگلش اور ہندی میں پلٹی کے معانیدیکھیے

پلٹی

palTiiपलटी

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پلٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پلٹا کی تانیث، قلا بازی، سر نیچے اور ٹان٘گیں اوپر کر کے چھلانْگ لگانے کی حالت

شعر

Urdu meaning of palTii

  • Roman
  • Urdu

  • palTaa kii taaniis, qalaa baazii, sar niiche aur Taange.n u.upar kar ke chhalaan॒ga lagaane kii haalat

English meaning of palTii

Noun, Feminine

  • revenge, requital, retaliation, retreat
  • somersault
  • turn, reverse, return

پلٹی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پلٹی

پلٹا کی تانیث، قلا بازی، سر نیچے اور ٹان٘گیں اوپر کر کے چھلانْگ لگانے کی حالت

پَلٹِی کَھانا

تبدیل ہونا، الٹ پلٹ ہونا

پَلْٹِیاں

پلٹی (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل) .

پَلْٹِیاں کھانا

رک: پلٹا کھانا اُلٹ پلٹ ہونا، زیر و زبر ہونا، جھولنا.

اُلْٹا پَلْٹی

رد و بدل، اکھاڑ پچھاڑ، درہمی و برہمی

دانا پَل٘ٹی

جُفتی سے قبل بعض پرندوں کا مادہ کی جون٘چ میں چون٘چ ڈال کر منھ کے لعاب کا باہمی تبادلہ، دانہ بدلی

اُلْٹی پُلْٹی

الٹا پلٹا (رک) کی تانیث.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پلٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پلٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone