تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"origin" کے متعقلہ نتائج

origin

آغاز

اُوِریجْنَیلِٹی

رک: اُرِجْنَیلٹِی

اُوِریجْنَل

رک : اُرِجْنَل.

originally

پَہْلے

originality

اَصْلِیَت

original instrument

کوئی ساز جو اس وقت سے چلا آرہا ہو جبکہ اس پر بجایا جانے والا نغمہ تخلیق ہوا تھا یا اس کی نقل۔.

original print

چربہ یا چھاپا جو اصل کندہ کیے ہوئے چوبی نقش سے اتارا گیا ہو اور نقاش کی ذاتی نگرانی میں چھپا ہو؛ اصلی مطبوعہ۔.

original sin

انسان کی اخلاقی پستی جو حضرت آدم کی لغزش کا نتیجہ قرار دی جاتی ہے ؛ گناہ اوّل ۔.

original

اَصْل

originator

بانی

originate

ابتدا کرنا، آغاز کرنا ، بنیاد کا سبب بننا.

originative

تخلیقی

origination

ابتدا

اُوڑْگَن

ستارے ، ستاروں کا جھرمٹ.

اُڑْگَن

ستارے، تارے، تاروں کا جھرمٹ

origin کے لیے اردو الفاظ

origin

ˈɒr.ɪ.dʒɪn

origin کے اردو معانی

  • اصل
  • ابتدا
  • نقطهٔ آغاز
  • مآخذ
  • نسب
  • بنیاد
  • جڑ
  • ماده
  • مبدا
  • منبع
  • کسی بھی شے کی شروعات
  • سرچشمہ
  • ذریعہ
  • جہاں سے کوئی بھی شے ابتدائی طور پر چلتی ہو
  • ولدیت
  • حسب نسب
  • (تشریح الاعضا) کسی پٹھے کا نسبتاً پیوست انسلاک
  • (ریاضی) کارٹیزی محدد نظام میں محوروں کا نقطۂ تقاطع

origin के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • असल
  • इबतिदा
  • नुक्ते-ए-आग़ाज़
  • माख़ुज़
  • नसब
  • बुनियाद
  • जड़
  • माद्दे
  • मब्दा
  • मंबा
  • किसी भी शैय की शुरूआत
  • सरचश्मा
  • ज़रीया
  • जहां से कोई भी शैय इबतिदाई तौर पर चलती हो
  • वलदीयत
  • हसब नसब
  • (तशरीह उल-आज़ा) किसी पट्ठे का निसबतन पैवस्त इंसिलाक
  • (रियाज़ी) कारटीज़ी महदद निज़ाम में महवरों का नुक़्ता-ए-तक़ातो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (origin)

نام

ای-میل

تبصرہ

origin

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone