تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"original" کے متعقلہ نتائج

اُوِریجْنَل

رک : اُرِجْنَل.

original

اَصْل

originally

پَہْلے

original instrument

کوئی ساز جو اس وقت سے چلا آرہا ہو جبکہ اس پر بجایا جانے والا نغمہ تخلیق ہوا تھا یا اس کی نقل۔.

original print

چربہ یا چھاپا جو اصل کندہ کیے ہوئے چوبی نقش سے اتارا گیا ہو اور نقاش کی ذاتی نگرانی میں چھپا ہو؛ اصلی مطبوعہ۔.

original sin

انسان کی اخلاقی پستی جو حضرت آدم کی لغزش کا نتیجہ قرار دی جاتی ہے ؛ گناہ اوّل ۔.

اُوِریجْنَیلِٹی

رک: اُرِجْنَیلٹِی

originality

اَصْلِیَت

organelle

حیاتیات: خلیے کا کوئی ترکیبی حصّہ یا خصوصی ساخت کا جزو، عضوہ۔.

originate

ابتدا کرنا، آغاز کرنا ، بنیاد کا سبب بننا.

origin

آغاز

ordinal

باقاعدگی والا

unoriginal

اصلی کے خلاف،غیرطبع زاد، مانگے تانگے کا، مستعار نہ کہ ابداعی۔.

original کے لیے اردو الفاظ

original

əˈrɪdʒ.ən.əl

original کے اردو معانی

  • اولین
  • قدیم ترین
  • قدیمی
  • اصلی (دستاویز وغیره) طبع زاد
  • تخلیقی
  • کسی شے کے مآخذ، سر چشمہ یا ابتدا سے متعلق یا اس کے بارے میں
  • کسی کے اپنے فکر و تخیل سے خلق ہونے والا، جس پر دوسروں کے خیالات وتخلیقات کا پرتو نہ ہو
  • نیا اور انوکھا
  • تازہ خیالات و ایجادات کا اہل
  • خلقی
  • ایجادی

original के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • अव्वलीन
  • क़दीम तरीन
  • क़दीमी
  • असली (दस्तावेज़ वग़ीरे) तबा ज़ाद
  • तख़लीक़ी
  • किसी शैय के माख़ुज़, सर चशमा या इबतिदा से मुताल्लिक़ या इस के बारे में
  • किसी के अपने फ़िक्र-ओ-तख़य्युल से ख़लक़ होने वाला, जिस पर दूसरों के ख़्यालात वतख़लीक़ात का पर्तो ना हो
  • नया और अनोखा
  • ताज़ा ख़्यालात-ओ-ईजादात का अहल
  • ख़लक़ी
  • अजादी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (original)

نام

ای-میل

تبصرہ

original

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone