تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"origin" کے متعقلہ نتائج
origin کے لیے اردو الفاظ
origin کے اردو معانی
- اصل
- ابتدا
- نقطهٔ آغاز
- مآخذ
- نسب
- بنیاد
- جڑ
- ماده
- مبدا
- منبع
- کسی بھی شے کی شروعات
- سرچشمہ
- ذریعہ
- جہاں سے کوئی بھی شے ابتدائی طور پر چلتی ہو
- ولدیت
- حسب نسب
- (تشریح الاعضا) کسی پٹھے کا نسبتاً پیوست انسلاک
- (ریاضی) کارٹیزی محدد نظام میں محوروں کا نقطۂ تقاطع
origin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- असल
- इबतिदा
- नुक्ते-ए-आग़ाज़
- माख़ुज़
- नसब
- बुनियाद
- जड़
- माद्दे
- मब्दा
- मंबा
- किसी भी शैय की शुरूआत
- सरचश्मा
- ज़रीया
- जहां से कोई भी शैय इबतिदाई तौर पर चलती हो
- वलदीयत
- हसब नसब
- (तशरीह उल-आज़ा) किसी पट्ठे का निसबतन पैवस्त इंसिलाक
- (रियाज़ी) कारटीज़ी महदद निज़ाम में महवरों का नुक़्ता-ए-तक़ातो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (origin)
origin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔