تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"octavo" کے متعقلہ نتائج

octavo

کاغذ کے ایک معیاری تاؤ کو تین بار طے کرنے سے حاصل ہونے والا سائز ، تاؤ کا آٹھواں حصّہ یا آٹھ اوراق کا جزو۔.

crown octavo

کاغذ کی ناپ

اُلٹاؤ

reversal, inversion, upsetting, turning upside down

اُکْٹا

اکٹنا (رک) سے حالیۂ تمام (ماخوذ : پلیٹس) ، عموماً ذیل کی ترکیب میں مستعمل .

اُکْٹانا

اَکٹنا (رک) سے متعدی المتعدی .

اُکْتانا

(کسی بات وغیرہ سے) جی بھر جانا، تنگ آنا، گھبرا اٹھنا، بیزار ہونا، طبیعت میں الجھن پیدا ہونا، جی نہ لگنا

اُکساوا

اکسائے جانے کی کیفیت، ابھار اشتعال، جوش

اُکْتارُو

بھڑ کانے اکسانے والا .

اُوکْتا

(لفظاً) جو مخفی ہو ، (مراداً) غیبی کشف یا الہام.

octave

موسیقی: (الف) آٹھ سُروں کا سرگم،جن میں دو سرے قریبی سُر سے دگنا آدھا ہوتا ہے (ب) ان دوسُروں کے درمیان کا سلسلہ(ج) سرے والے دو سُر (د) یہ دونوں سُرجب ایک ساتھ لگیں۔.

اُلٹاو

یہ الٹاو تین سے پانچ گھنٹوں کے اندر اندر مکمل ہو جاتا ہے.

اُکْساو

اکسائے جانے کی کیفیت، ابھار اشتعال، جوش

جی اُکتانا

بیزار ہوجانا، دل بھر جانا، کسی کام سے بد مزہ ہو جانا، بےکیفی محسوس کرنا

دِل اُکْتانا

کسی امر کی کثرت سے دل سیر ہونا ، جی بیزار ہونا ، جی اُچٹنا.

اُکْتا دینا

اکتانا (رک) کا متعدی۔

octavo کے لیے اردو الفاظ

octavo

octavo کے اردو معانی

اسم

  • ثمن
  • فل سکیپ کے صفحے کی 1/8 تقطیع
  • کسی کاغذ یا کاغذ کے تختے کی آٹھ صفحاتی تقطیع
  • مخفف: °8, 8vo
  • ایسی کتاب جس کے ہر تختے کے آٹھ اوراق ہوں، ایک صفحہ عموماً 6x9.5 انچ
  • ایسی کتاب جس کے صفحات کی یہ تقطیع ہو

octavo के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सुमन
  • फ़ुल सकीप के सफ़े की 1/8 तक़ती
  • किसी काग़ज़ या काग़ज़ के तख़्ते की आठ सफ़हाती तक़ती
  • मुख़फ़्फ़फ़: 8, 8v
  • ऐसी किताब जिस के हर तख़्ते के आठ औराक़ हूँ, एक सफ़ा उमूमन 6x9.5 इंच
  • ऐसी किताब जिस के सफ़हात की ये तक़ती हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (octavo)

نام

ای-میل

تبصرہ

octavo

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone