تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"octave" کے متعقلہ نتائج

octave

موسیقی: (الف) آٹھ سُروں کا سرگم،جن میں دو سرے قریبی سُر سے دگنا آدھا ہوتا ہے (ب) ان دوسُروں کے درمیان کا سلسلہ(ج) سرے والے دو سُر (د) یہ دونوں سُرجب ایک ساتھ لگیں۔.

octave coupler

رک معنی ا (ب) -.

active

عامِل

octavo

کاغذ کے ایک معیاری تاؤ کو تین بار طے کرنے سے حاصل ہونے والا سائز ، تاؤ کا آٹھواں حصّہ یا آٹھ اوراق کا جزو۔.

octavalent

کیمیا: آٹھ کی گرفت رکھنے والا (عنصر) جس کا ایٹم آٹھ دوسرے ایٹموں کے ساتھ جڑ سکے۔.

crown octavo

کاغذ کی ناپ

octave کے لیے اردو الفاظ

octave

ˈɒk.tɪv

octave کے اردو معانی

اسم

  • آٹھواں
  • آٹھ
  • کسی سلسلے کا آٹھواں یا آٹھ چیزوں کا مجموعہ یا سلسلہ
  • (کلیسیات) کسی تہوار سے آٹھواں دن جسے پہلا دن گنا جائے
  • کسی تہوار سے شروع ہونے والا آٹھ دن کا عرصہ
  • (موسیقی) وہ سر جو کسی خاص سر سے آٹھ درجے پر ہو
  • ایسے سروں کا درمیانی وقفہ
  • ایسے سروں کا ہم آہنگ امتزاج
  • اس وقفے میں پھیلنے والا سروں یا کسی ساز کے پردوں کا سلسلہ
  • اٹھ سرے ٹھاٹھ یا سپتک میں نیچے سے آٹھواں سُر جس کے ساتھ سپتک کا اعادہ شروع ہو جاتا ہے
  • ارگن باجے میں وہ کلید جس کی نلیوں کے سر استعمال ہونے والے پردوں کی عام امتداد سے آٹھ درجے اوپر ہوتے ہیں
  • سرگم
  • (تیغ بازی) آٹھ وار رو کنے کے سلسلے میں آٹھواں وار
  • (عروض) آٹھ مصرعوں کا قطعہ یا ایک بند، جیسے کسی سانٹ کے پہلے آٹھ مصرعے

octave के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • आठवां
  • आठ
  • किसी सिलसिले का आठवां या आठ चीज़ों का मजमूआ या सिलसिला
  • (कलीसयात) किसी तहवार से आठवां दिन जिसे पहला दिन गिना जाये
  • किसी तहवार से शुरू होने वाला आठ दिन का अर्सा
  • (मूसीक़ी) वो सर जो किसी ख़ास सर से आठ दर्जे पर हो
  • ऐसे सुरों का दरमयानी वक़फ़ा
  • ऐसे सुरों का हम आहंग इमतिज़ाज
  • इस वक़फ़े में फैलने वाला सुरों या किसी साज़ के पर्दों का सिलसिला
  • उठ सिरे ठाठ या सप्तक में नीचे से आठवां सुर जिस के साथ सप्तक का इआदा शुरू हो जाता है
  • अरग़न बाजे में वो किलीद जिस की नलियों के सर इस्तिमाल होने वाले पर्दों की आम इमतिदाद से आठ दर्जे ऊपर होते हैं
  • सरगम
  • (तेग़ बाज़ी) आठ वार रोकने के सिलसिले में आठवां वार
  • (उरूज़) आठ मिसरों का क़ता या एक बंद, जैसे किसी सानट के पहले आठ मिसरे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

octave

موسیقی: (الف) آٹھ سُروں کا سرگم،جن میں دو سرے قریبی سُر سے دگنا آدھا ہوتا ہے (ب) ان دوسُروں کے درمیان کا سلسلہ(ج) سرے والے دو سُر (د) یہ دونوں سُرجب ایک ساتھ لگیں۔.

octave coupler

رک معنی ا (ب) -.

active

عامِل

octavo

کاغذ کے ایک معیاری تاؤ کو تین بار طے کرنے سے حاصل ہونے والا سائز ، تاؤ کا آٹھواں حصّہ یا آٹھ اوراق کا جزو۔.

octavalent

کیمیا: آٹھ کی گرفت رکھنے والا (عنصر) جس کا ایٹم آٹھ دوسرے ایٹموں کے ساتھ جڑ سکے۔.

crown octavo

کاغذ کی ناپ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (octave)

نام

ای-میل

تبصرہ

octave

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone