تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"number" کے متعقلہ نتائج

number

گِنْنا

نَمبَر سے

ازروئے ترتیب ، ترتیب وار ، قطار کے حساب سے ، باری آنے پر

نَمْبَر ایک

excellent, best

نَمبَر ہونا

باری ہونا ، نوبت ہونا

نَمبَر آنا

امتحان میں نمبر ملنا

نَمبَر لَگْنا

نمبر لگانا کا لازم، ترتیب وار ہونا، نیز باری ہونا

نَمبَر دینا

امتحان کے پرچے پر ممتحن کا مقررہ اور کامفروضہ نمبروں میں سے امتحان دینے والے کو نمبر دینا

نَمبَر پانا

کسی امتحان کے پرچے میں معینہ نمبروں میں سے حسب لیاقت نمبر حاصل کرنا

نَمبَر لینا

امتحان میں نمبر حاصل کرنا ؛ نیک نامی حاصل کرنا ، لائق تعریف ہونا

نَمبَر دو کا

گھٹیا ، جعلی ، نقلی (مال یا مصنوعات وغیرہ) ؛ (تراکیب میں مستعمل)

نَمبَر بَنانا

اپنی حیثیت یا درجے میں اضافہ کرنا (کسی بڑے کے سامنے) ، خود کو دوسروں سے بہتر ثابت کرنا (خصوصاً فائدے حاصل کرنے کے لیے)

نَمبَر ڈالنا

کوئی نشان شناخت کے لیے لگانا، کوئی معینہ نمبر علامت کے طور پر کسی شے پر ڈالنا، نمبر لکھ دینا

نَمبَر نِکَلنا

نمبر نکالنا (رک) کا لازم ، کسی اخبار یا رسالے کے شمارے کی اشاعت ہونا نیز خصوصی نمبر شائع ہونا

نَمبَر لانا

(امتحان یا مقابلے میں) نمبر حاصل کرنا ، نمبر پانا

نَمبَر لَگانا

ترتیب سے نمبر دینا، ترتیب دینا، نشان لگانا، سربند چیزوں یا مال وغیرہ پر نمبر شمار لکھنا

number کے لیے اردو الفاظ

number

ˈnʌm.bər

number کے اردو معانی

  • عدد
  • تعداد
  • نمبر
  • بہت سی اکائیوں کا کل مجموعہ یا اجتماع
  • لفظ، علامت یا الفاظ و علامات کا مجموعہ جو گننے یا میزان ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہو
  • وہ تصور جو کسی عددی نظام کی علامت سے وابستہ ہو
  • کسی سلسلے میں مقام کے تعین کے لیے کسی چیز کا مقرر کردہ عدد
  • چیزوں کا سلسلہ جسے اعداد سے ظاہر کیا جائے
  • کسی مجموعے یا گروہ کا کل شمار
  • افراد کی کل مقدار یا تعداد
  • ایسا مجموعہ، گروہ یا مقدار جس کا پورا پورا شمار نہ کیا گیا ہو لیکن عموماً زیادہ ہو
  • مقدار جو اکائیوں پر مشتمل ہو
  • کسی جریدے کا ایک شمارہ یا سلسلے وار کتاب کا ایک حصہ
  • نظموں اور گیتوں کے مجموعے میں سے کوئی
  • وسیع موسیقانہ بندش کا ایک حصہ
  • کئی حصوں پر مشتمل پروگرام کا حصہ
  • (تھیٹر) اسٹیج شو میں واحد پیش کش یا معمول
  • موسیقی یا فن رقاصی کی ترتیب، وزن جیسے شعر یا موسیقی میں
  • (عوامی) تجارتی چیز یا شعبہ
  • کوئی شخص، خصوصاً کوئی عورت
  • ریاضی بحیثیت ایک نظام فکر
  • (بعض اوقات جمع) عددی قوت یا فوقیت
  • (گرامر) زبان کی خاصیت جو یہ بتاتی ہے کہ کوئی لفظ ایک، دو یا دو سے زائد اعداد کی نشاندہی کرتا ہے اور انگریزی میں ایک یا زیادہ اعداد کی نشاندہی کرتا ہے
  • (جمع) متعدد
  • لوگوں یا چیزوں کا خاصا کثیر اجتماع

number के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • अदद
  • तादाद
  • नंबर
  • बहुत सी इकाइयों का कल मजमूआ या इजतिमा
  • लफ़्ज़, अलामत या अलफ़ाज़-ओ-अलामात का मजमूआ जो गिनने या मीज़ान ज़ाहिर करने के लिए इस्तिमाल हो
  • वो तसव्वुर जो किसी अददी निज़ाम की अलामत से वाबस्ता हो
  • किसी सिलसिले में मुक़ाम के ताय्युन के लिए किसी चीज़ का मुक़र्रर करदा अदद
  • चीज़ों का सिलसिला जिसे आदाद से ज़ाहिर किया जाये
  • किसी मजमुए या गिरोह का कल शुमार
  • अफ़राद की कल मिक़दार या तादाद
  • ऐसा मजमूआ, गिरोह या मिक़दार जिस का पूरा पूरा शुमार ना किया गया हो लेकिन उमूमन ज़्यादा हो
  • मिक़दार जो इकाइयों पर मुश्तमिल हो
  • किसी जरीदे का एक शुमारा या सिलसिलेवार किताब का एक हिस्सा
  • नज़मों और गीतों के मजमुए में से कोई
  • वसीअ मूसीक़ाना बंदिश का एक हिस्सा
  • कई हिस्सों पर मुश्तमिल प्रोग्राम का हिस्सा
  • (थियटर) स्टेज शो में वाहिद पेशकश या मामूल
  • मूसीक़ी या फ़न रुका सी की तर्तीब, वज़न जैसे शेअर या मूसीक़ी में
  • (अवामी) तिजारती चीज़ या शोबा
  • कोई शख़्स, ख़ुसूसन कोई औरत
  • रियाज़ी बहैसीयत एक निज़ाम फ़िक्र
  • (बाअज़ औक़ात जमा) अददी क़ुव्वत या फ़ौक़ियत
  • (ग्रामर) ज़बान की ख़ासीयत जो ये बताती है कि कोई लफ़्ज़ एक, दो या दो से ज़ाइद आदाद की निशानदेही करता है और अंग्रेज़ी में एक या ज़्यादा आदाद की निशानदेही करता है
  • (जमा) मुतअद्दिद
  • लोगों या चीज़ों का ख़ासा कसीर इजतिमा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (number)

نام

ای-میل

تبصرہ

number

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone