تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمبَر لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

نَمبَر لَگْنا

نمبر لگانا کا لازم، ترتیب وار ہونا، نیز باری ہونا

نَمبَر لَگانا

ترتیب سے نمبر دینا، ترتیب دینا، نشان لگانا، سربند چیزوں یا مال وغیرہ پر نمبر شمار لکھنا

نَمبَر لینا

امتحان میں نمبر حاصل کرنا ؛ نیک نامی حاصل کرنا ، لائق تعریف ہونا

نَمبَر لانا

(امتحان یا مقابلے میں) نمبر حاصل کرنا ، نمبر پانا

نَمبَر لَگوانا

امتحان کے پرچے پر نمبر ڈلوانا ، امتحان میں نمبر حاصل کرنا (خصوصاً زبردستی)

مَحَلِّ نَظَر لَگْنا

غور کے قابل معلوم ہونا، قابل غور و فکر و نظر آنا

نَمبَر بَڑھوا لینا

امتحان میں پاس ہونے کے لیے کسی ذریعے سے کم نمبروں کو زیادہ کروانا نیز درجے یا حیثیت میں اضافہ کروانا ، سبقت حاصل کرنا

نَمبَر وَضْع کَر لینا

نمبر کم کردینا ، امتحان میں نمبر کاٹ دینا

نَمْبَر کاٹ لینا

امتحان یا مقابلے میں حاصل شدہ نمبروں میں کمی کرنا یا قطعی نہ دینا ۔ دیکھیں اک دَم سے نمبر ون نہ بنی ہو تو میرے تمام نمبر کاٹ لیجئے

نَظَر لَگنا

نظر بد کا اثر ہو جانا، چشم زخم پہچنا، ٹوک لگ جانا،

نَظَر لَگانا

بد یا بری نظر سے دیکھنا، چشم زخم پہنچانا، ٹوکنا

نَظَر لَڑنا

نظر لڑانا کا لازم، نظریں ملنا، آنکھوں سے آنکھیں چار ہونا

نَظَر لَوٹنا

بار بار کسی چیز کو دیکھنا ، نظر کا پلٹنا ۔

نَشتَر لَگنا

نشتر لگانا (رک) کا لازم ؛ زخمی ہونا ۔

نَظَر لَڑانا

آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنا، نظریں چار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمبَر لَگْنا کے معانیدیکھیے

نَمبَر لَگْنا

number lagnaa•नंबर लगना

محاورہ

موضوعات: اعداد فحش

  • Roman
  • Urdu

نَمبَر لَگْنا کے اردو معانی

  • نمبر لگانا کا لازم، ترتیب وار ہونا، نیز باری ہونا
  • عدد لکھا جانا
  • امتحان کے پرچے پر نشانات (اعداد)
  • ملنا
  • جماع ہونا

Urdu meaning of number lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • nambar lagaanaa ka laazim, tartiibvaar honaa, niiz baarii honaa
  • adad likhaa jaana
  • imatihaan ke parche par nishaanaat (aadaad
  • milnaa
  • jamaa honaa

नंबर लगना के हिंदी अर्थ

  • नंबर लगाना का अकर्मक, क्रमवार होना, अर्थात बारी होना
  • गिलती लिखा जाना
  • परिक्षा के पर्चे पर चिंह (गिनती)
  • मिलना
  • सहवास होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمبَر لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمبَر لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone