تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمبَر لینا" کے متعقلہ نتائج

نَمبَر لینا

امتحان میں نمبر حاصل کرنا ؛ نیک نامی حاصل کرنا ، لائق تعریف ہونا

نَمبَر بَڑھوا لینا

امتحان میں پاس ہونے کے لیے کسی ذریعے سے کم نمبروں کو زیادہ کروانا نیز درجے یا حیثیت میں اضافہ کروانا ، سبقت حاصل کرنا

نَمبَر وَضْع کَر لینا

نمبر کم کردینا ، امتحان میں نمبر کاٹ دینا

نَمبَر لانا

(امتحان یا مقابلے میں) نمبر حاصل کرنا ، نمبر پانا

نَمْبَر کاٹ لینا

امتحان یا مقابلے میں حاصل شدہ نمبروں میں کمی کرنا یا قطعی نہ دینا ۔ دیکھیں اک دَم سے نمبر ون نہ بنی ہو تو میرے تمام نمبر کاٹ لیجئے

نَمبَر لَگْنا

نمبر لگانا کا لازم، ترتیب وار ہونا، نیز باری ہونا

نَمبَر دینا

امتحان کے پرچے پر ممتحن کا مقررہ اور کامفروضہ نمبروں میں سے امتحان دینے والے کو نمبر دینا

نَظَر دیکھ لینا

تیوروں سے مزاج کی حالت تاڑ لینا ، نگاہیں دیکھنا ۔

نَظَر جُھکا لینا

(نظر جھک جانا (رک) کا تعدیہ) جھجک ، شرم یا احترام سے نظر نہ اٹھانا ، احترام کرنا ، احترام کا اظہار کرنا

نَظَر پھیر لینا

۔(کنایۃً) بے توجہی کرنا۔ بے مروتی کرنا۔؎

نَظَر تاڑ لینا

۔انداز نگاہ سے سمجھ لینا۔؎

نَوکَر رَکھ لینا

تنخواہ پر ملازم مقرر کرنا ؛ پیش خدمت رکھنا ، ملازم رکھنا ؛ پیش خدمت بنانا (خصوصاً مجبوراً یا رحم کھا کر) ملازمت دینا

نَظَر میں جانْچ لینا

نظر سے تاڑ لینا ، نگاہ سے بھانپ لینا

نَظَر میں تاڑ لینا

۔نگاہ سے بھانپ لینا۔؎

نَظَر لَگنا

نظر بد کا اثر ہو جانا، چشم زخم پہچنا، ٹوک لگ جانا،

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمبَر لینا کے معانیدیکھیے

نَمبَر لینا

number lenaa•नंबर लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَمبَر لینا کے اردو معانی

  • امتحان میں نمبر حاصل کرنا ؛ نیک نامی حاصل کرنا ، لائق تعریف ہونا

Urdu meaning of number lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • imatihaan me.n nambar haasil karnaa ; nekanaamii haasil karnaa, laayaq taariif honaa

नंबर लेना के हिंदी अर्थ

  • इमतिहान में नंबर हासिल करना , नेक-नामी हासिल करना, लायक़ तारीफ़ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمبَر لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمبَر لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone