تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nozzle" کے متعقلہ نتائج

nozzle

ناک

nuzzle

چمٹ کر بیٹھنا

نَزْلہ

زکام، ایک مرض کا نام جس میں حلق اور ناک سے پانی گرتا یا آنکھوں میں اُترتا ہے، دماغی فضلات کا حلق کی طرف گرنا

نُزْل

منزل، جائے نزول

نازلی

ناز والی ؛ (مجازاً) لاڈلی ، پیاری نیز محبوبہ ۔

نَزلا

رک : نزلہ ۔

نازِل

اُترنے والا، نیچے آنے والا، گرنے والا، وارد ہونے والا

نازِلَہ

آسمانی بلا، آفت سماوی، مصیبت، حادثہ، سانحہ

نُزُولی

(تصوف) سلوک کا وہ مقام جس کی ابتدا نقطہ وحدت اور انتہا مرتبہء جامع یعنی انسان ہے

نُزُول

ورود، وارد ہونا، اُترنا، داخل ہونا، پہنچنا، فروکش ہونا، نازل ہونا قرآن کا، رتوندھی

نَزیل

اجنبی ، غیر ملک کا ، غریب الدیار

نَجلاء

فراخ آنکھوں والی ، بڑی آنکھوں والی ۔

نُزُولُ الماء

موتیا بند، آنکھوں میں پانی اترنے کا مرض، آنکھوں کا ایک مرض جس میں آنکھوں میں پانی اُترتا ہے اور بینائی کم ہوجاتی ہے

نُزفَہ

(طب) ماں کے ذریعے سرایت کرنے والا مردوں کا موروثی مرض جو خون میں ترویہی محرک کے فقدان کی وجہ سے ذرا سی چوٹ لگنے پر بہت زیادہ خون بہتا ہے ، ہیمیوفیلیا ۔

نُبْلَہ

ठेला जिससे इस्तजा करते हैं।

nozzle کے لیے اردو الفاظ

nozzle

ˈnɒz.əl

nozzle کے اردو معانی

  • ٹونٹی
  • منھ
  • کسی چیز کے آگے بڑھی ہوئی ٹونٹی
  • نلکی کا سرا یا آخری حصہ جس سے کوئی چیز خارج ہوتی ہے
  • (عوامی) ناک
  • تھوتھنی

nozzle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • टवंटी
  • मुँह
  • किसी चीज़ के आगे बढ़ी हुई टवंटी
  • नलकी का सिरा या आख़िरी हिस्सा जिस से कोई चीज़ ख़ारिज होती है
  • (अवामी) नाक
  • थूथनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nozzle)

نام

ای-میل

تبصرہ

nozzle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone