تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nosing" کے متعقلہ نتائج

nosing

سیڑھی کے قد مچے کا گول کیا ہوا کنارا ، حاشیہ وغیرہ یا کگر پر لگا ہوا دھات کا پتر ،کگرروک ۔.

نِسَنگ

بے خوف، بے دھڑک، برملا، دلیری سے، بیباکی سے

نِشَنْگ

میل، جوڑ، پیوستگی، ملا ہوا، جڑا ہوا

نَو شِنا

وہ جس نے نئی نئی تیراکی سیکھی ہو ، تیراکی میں ناتجربہ کار ، نو سکھ ، نو آموز ۔

نوشِیں

۱۔ شیریں ، میٹھا ، شہد جیسا ، قند کی مانند ، مصری کی مانند ۔

نَسینی

سیڑھی، چڑھنے اترنے اور معمولی خانگی ضرورت کا چوبی بانس کا بنا ہوا اٹھاؤ، لکڑی کی سیڑھی، زینہ

نَسِیغ

ایک دودھیا رس جو بعض درختوں کے خاص خلیوں میں ہوتا ہے خصوصاً بڑ کے درخت میں، شیرشجری، درخت کا دودھ

نَرسِنگھ

(ہندو) وشنو کا چوتھا اوتار جس کا نصف جسم شیر کا اور نصف انسان کا ہوتا ہے

نَوئِین

ترک سلاطین کا ایک خطاب نیز امیر اعظم

خوابِ نوشِیں

آرام دہ نیند، میٹھی نیند

لَبِ نوشِیں

معشوق کے لبِ شیریں، وہ لب جس سے شیرہ ٹپکتا ہو

لَعْلِ نوشِیں

شہد کی طرح شیریں ہونٹ ؛ (کنایۃً) لبِ معشوق ، معشوق کے ہونٹ.

نوشِیں لَعل

لب ِمعشوق

بادَۂِ نوشِیں

آب حیات ملی ہوئی شراب، آب حیات جیسی شراب

نَرسِنگ مُوٹھ

ایک ہتھیار کا نام ۔

nosing کے لیے اردو الفاظ

nosing

nəʊz

nosing کے اردو معانی

اسم

  • (فن تعمیر) چھجے کا باہر نکلا ہوا حصہ یا زینے کی سیڑھی
  • اُبھرا ہوا یا آگے نکلا ہوا حصہ یا کنارہ

nosing के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (फ़न तामीर) छज्जे का बाहर निकला हुआ हिस्सा या ज़ीने की सीढ़ी
  • उभरा हुआ या आगे निकला हुआ हिस्सा या किनारा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nosing)

نام

ای-میل

تبصرہ

nosing

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone