تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِسَنگ" کے متعقلہ نتائج

نِسَنگ

بے خوف، بے دھڑک، برملا، دلیری سے، بیباکی سے

نَسنا

تباہ ہونا، برباد ہونا

نِہَنْگ

ننگا، برہنہ، عریاں، بے حیا، بے شرم، بے عزت

نِشَنْگ

میل، جوڑ، پیوستگی، ملا ہوا، جڑا ہوا

نَہَنْگ

مگرمچھ، گھڑیال، نہاکا، ناکا

نَنْگ نَنگ

(کسی کو شرم دلانے کے موقعے پر مستعمل) شرم شرم ، شرم کرو ، ڈوب مرو ۔

نَس نَس

رگ رگ، ہر ایک نس, (بدن کا) ایک ایک حصہ

نَنْگ

عار، عیب، شرم نیز بے عزتی، رسوائی، ذلت

نِہَنگ ہے

تن تنہا ہے ؛ کچھ نہیں رکھتا

نِہَنگ رَہنا

تنہا رہنا، اکیلا رہنا

نِہَنگ ہونا

مال و متاع کچھ نہیں رکھنا، اکیلا ہونا، تنہا ہونا

نِہَنگ لاڈلی

بڑی بھولی بھالی، بالکل ناز پروردہ، بالکل ابتر، بے سری

نِہَنگ لاڈلا سَدا سُکھی

بے پروا بہت خوش رہتے ہیں

نَنگ ہونا

۔عار ہونا۔

نِسَرنا

باہر جانا، نکلنا، رخصت ہونا، روانہ ہونا (پلیٹس) فصل کی بالیوں یا خوشوں کا ظاہر ہونا، بلند ہونا، تیار ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِسَنگ کے معانیدیکھیے

نِسَنگ

nisa.ng•निसंग

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

نِسَنگ کے اردو معانی

صفت

  • بے خوف، بے دھڑک، برملا، دلیری سے، بیباکی سے
  • اکیلا، تنہا
  • علیٰحدہ، جدا
  • دنیاوی علائق سے دور، خواہش نفسانی سے بے پروا

شعر

Urdu meaning of nisa.ng

  • Roman
  • Urdu

  • bekhauph, bedha.Dak, barmalaa, dilerii se, bebaakii se
  • akelaa, tanhaa
  • alyaahdaa, judaa
  • duniyaavii alaa.iq se duur, Khaahish nafsaanii se beparva

English meaning of nisa.ng

Adjective

  • without

निसंग के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो मेल या लगाव न रखता हो, बिना मेल या लगाव का
  • विषयानुराग से रहित, निष्काम, निर्लिप्त
  • दुनिया से दूर, अलैहदा, जुदा
  • एकाकी, अकेला, तन्हा
  • बेखौफ, बेधड़क
  • एकांत, निर्जन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِسَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِسَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone