تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nitric" کے متعقلہ نتائج

nitric

پنج گرفتی نائٹروجن کے متعلق یا جس میں وہ شامل ہو۔.

نائِٹِرِک اَندازی

رک : نائٹریشن ، نائٹرک ایسڈ ملانا ۔

نائِٹِرِک ساز

(نباتیات / کیمیا) امونیا کی تکسید سے نائٹرائٹس اور نائٹریٹس تیار کرنے والا (جرثومہ) ۔

نائِٹِرِک سازی

(نباتیات / کیمیا) امونیا کی تکسید سے شورہ یا شورے کے ترشے کا کوئی نمک تیار کرنے کا عمل ۔

نائِٹِرِک تُرشَہ

(نباتیات / کیمیا) رک : نائٹرک ایسڈ ۔

نِیتی

۱۔ (i) علم اخلاق ، حکمت ، تدبیر۔

نری

نرخرہ، ٹیٹوا، حلقوم

نِتْھری

صاف کی ہوئی، میل دور کی ہوئی، مصفا

نیتی

उचित या ठीक रास्ते पर ले चलने की क्रिया या भाव।

نِطِعِی

نطع (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (تجوید) وہ حروف جن کا مخرج سر ز بان ہے ساتھ ثنایا بالا کی جڑوں کے جب کہ زباں کا سرا کسی قدر تالو کے پاس پہنچے ۔

نِیری

رونا ، آنسو بہانا ، نیر بہانا ؛ (کنایتہ) آنسو ۔

نوتْری

(قمار بازی) جواری کا ایک دانو ۔

ناطِق

(ریاضیات) وہ (عدد) جس کا جذر صحیح اعداد میں نہ نکل سکے، غیراصم

نِقْرِس

طب) پاؤں کے انگوٹھے کے درد کا نام، ایک قسم کے شدید درد کا نام جو پیروں کی انگلیوں اور ٹخنوں میں ہوتا ہے اور ہاتھ یا پاؤں میں سوجن بھی ہو جاتی ہے، گٹھیا کا مرض، جوڑوں کا درد

نِیرِیز

ایک معروف خوش نویس کا نام (بطور تلمیح مستعمل)

nitric کے لیے اردو الفاظ

nitric

ˌnaɪ.trɪk ˈæs.ɪd

nitric کے اردو معانی

صفت

  • (کیمیا) نائٹرک
  • شوروی
  • نائٹروجن کا یا اس سے متعلق، بالخصوص اس مرکب سے جس میں نائٹروجن کی گرفت دوسرے شوروی مرکبات سے زیادہ ہو
  • شورے دار

nitric के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • (कीमिया) नाइट्रिक
  • शोरवी
  • नाइट्रोजन का या इस से मुताल्लिक़, बिलख़सूस इस मुरक्कब से जिस में नाइट्रोजन की गिरिफ़त दूसरे शोरवी मुरक्कबात से ज़्यादा हो
  • शौर्यदार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nitric)

نام

ای-میل

تبصرہ

nitric

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone