تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناطِق" کے متعقلہ نتائج

ناطِق

(ریاضیات) وہ (عدد) جس کا جذر صحیح اعداد میں نہ نکل سکے، غیراصم

ناطِقَہ

بولنے والا، گفتگو کرنے والا (مرکبات میں مستعمل)

ناطِقانَہ

زبانی ، گویائی سے متعلق ؛ بولتا ہوا ۔

ناطِق فِلْم

وہ فلم جس میں آواز (مکالمے ، موسیقی وغیرہ) ہو (خاموش فلم کے مقابل) ۔

ناطِق کِتاب

مراد : مستند یا مدلل کتاب ۔

ناطِق تَصوِیر

(لفظاً) بولتی تصویر ؛ مراد : فلم ، سینما ۔

ناطِقَہ لال ہونا

رک : ناطقہ بند ہونا ۔

ناطِقَہ تَنْگ ہونا

ناطقہ تنگ کرنا (رک) کا لازم ، بولتی بند ہونا ۔

ناطِقَہ تَنگ کَرنا

رک : ناطقہ بند کرنا ۔

ناطِقَہ بَند کَرنا

بولتی بند کرنا، بولنے کی مجال نہ رہنے دینا، عاجز کردینا، دم بند کرنا

ناطِقَہ بَند ہونا

بولنےکی جرأت نہ ہونا، عاجز ہونا

ناطِقَہ سَر بَگَریباں ہونا

بولتی بند ہونا، عاجز ہونا

ناطقہ بند کر دینا

بولنا بند کر دینا، بولنے کی مجال نہ رہنے دینا، دم بند کر دینا

نَصِّ ناطِق

۔(ف) مونث۔ قطعی حکم۔ ایسا کلام جس میں شب نہ ہو۔؎

غَیر ناطِق

جو گفتگو نہ کر سکے، نہ بولنے والا، عقل نہ رکھنے والا

جَذْر ناطِق

عدد ناطق (۹ ، ۱۶ وغیرہ) کا جذر

حُکْمِ ناطِق

قطعی حکم، حکمِ قطعی، حکم اخیر، آخری فیصلہ، حکم نامہ

زَرِ ناطِق

बोलनेवाला धन, नौकर-चाकर, दास आदि, पशुधन।।

اِمامِ ناطِق

हज़रत इमाम जाफ़रे सादिक़, अभिभाषक-इमाम, उपदेशक-धर्मगुरु ।

قُرْآنِ ناطِق

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت فاطمہ زیرۂ اور آئمہ اتنا عشر میں سے ہر امام .

فَرْمانِ ناطِق

قطعی حکم ، قرار واقعی حکم .

حَیوانِ ناطِق

بولنے والا جانور، (مراد) انسان، آدمی

مُصْحَفِ ناطِق

(لفظا ً) بولتا ہوا قرآن مجید ؛ مراد: حضور سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ مقدس ۔

اَحْکامِ ناطِق

(قانون) قطعی اور آخری حکم جن کا نفاذ ضروری ہو

حَدِیثِ ناطِق

(اصطلاحاً) رسول الله صلی الله علیه وسلّم.

مِقدارِ ناطِق

(الجبرا) عدد حسابی کا جذر جو پورا پورا نکل سکے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناطِق کے معانیدیکھیے

ناطِق

naatiqनातिक़

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: ریاضی قانونی اعداد جانور کنایۃً

اشتقاق: نَطَقَ

  • Roman
  • Urdu

ناطِق کے اردو معانی

صفت

  • (ریاضیات) وہ (عدد) جس کا جذر صحیح اعداد میں نہ نکل سکے، غیراصم
  • (قانون) پابند کرنے والا، لازم، واجب الاذعان، وہ حکم جس پر عمل کرنا ضروری ہو
  • (مجازاً) جزئیات و کلیات کا ادراک رکھنے والا، عقل و شعور کا مالک نیز آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا ایک صفاتی نام
  • دوسرے کو عاجز اور خاموش کر دینے والا، مسکت، دلیل، شاہد، گواہ
  • ذی عقل (جانور) نیز مویشی، کمر، میان
  • صاحب نطق، گویائی رکھنے والا، بولنے والا، گویا، بات کرنے والا، بولتا ہوا
  • مال دار، امیر
  • مضبوط، مستحکم، اٹل
  • واضح، صاف، غیر مبہم
  • (ع) صفت۔ بولنے والا، گویا جیسے حیوان ناطق، (کنایۃً) دوسرے کو عاجز اور خاموش کردینے والا، جیسے حجتِ ناطق، دلیل ناطق، مصحف ناطق، قطعی، مضبوط، مستحکم، جیسے فیصلۂ ناطق

اسم، مذکر

  • مجلس وضع قوانین کا صدر، خطیب، مقرر

شعر

English meaning of naatiq

Adjective

  • clear, obvious
  • imperative (order or decree)
  • lucid or perspicuous (book)
  • positive, decisive, definitive, final, conclusive
  • speaker, a rational being, orator, imperative
  • talking, speaking (creature)

Noun, Masculine

  • speaker

नातिक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बोलने वाला, बुद्धिमान, अटल, अंतिम
  • बोलनेवाला, वक्ता, अंतिम, आखिरी, जो टले नहीं।

ناطِق کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناطِق

(ریاضیات) وہ (عدد) جس کا جذر صحیح اعداد میں نہ نکل سکے، غیراصم

ناطِقَہ

بولنے والا، گفتگو کرنے والا (مرکبات میں مستعمل)

ناطِقانَہ

زبانی ، گویائی سے متعلق ؛ بولتا ہوا ۔

ناطِق فِلْم

وہ فلم جس میں آواز (مکالمے ، موسیقی وغیرہ) ہو (خاموش فلم کے مقابل) ۔

ناطِق کِتاب

مراد : مستند یا مدلل کتاب ۔

ناطِق تَصوِیر

(لفظاً) بولتی تصویر ؛ مراد : فلم ، سینما ۔

ناطِقَہ لال ہونا

رک : ناطقہ بند ہونا ۔

ناطِقَہ تَنْگ ہونا

ناطقہ تنگ کرنا (رک) کا لازم ، بولتی بند ہونا ۔

ناطِقَہ تَنگ کَرنا

رک : ناطقہ بند کرنا ۔

ناطِقَہ بَند کَرنا

بولتی بند کرنا، بولنے کی مجال نہ رہنے دینا، عاجز کردینا، دم بند کرنا

ناطِقَہ بَند ہونا

بولنےکی جرأت نہ ہونا، عاجز ہونا

ناطِقَہ سَر بَگَریباں ہونا

بولتی بند ہونا، عاجز ہونا

ناطقہ بند کر دینا

بولنا بند کر دینا، بولنے کی مجال نہ رہنے دینا، دم بند کر دینا

نَصِّ ناطِق

۔(ف) مونث۔ قطعی حکم۔ ایسا کلام جس میں شب نہ ہو۔؎

غَیر ناطِق

جو گفتگو نہ کر سکے، نہ بولنے والا، عقل نہ رکھنے والا

جَذْر ناطِق

عدد ناطق (۹ ، ۱۶ وغیرہ) کا جذر

حُکْمِ ناطِق

قطعی حکم، حکمِ قطعی، حکم اخیر، آخری فیصلہ، حکم نامہ

زَرِ ناطِق

बोलनेवाला धन, नौकर-चाकर, दास आदि, पशुधन।।

اِمامِ ناطِق

हज़रत इमाम जाफ़रे सादिक़, अभिभाषक-इमाम, उपदेशक-धर्मगुरु ।

قُرْآنِ ناطِق

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت فاطمہ زیرۂ اور آئمہ اتنا عشر میں سے ہر امام .

فَرْمانِ ناطِق

قطعی حکم ، قرار واقعی حکم .

حَیوانِ ناطِق

بولنے والا جانور، (مراد) انسان، آدمی

مُصْحَفِ ناطِق

(لفظا ً) بولتا ہوا قرآن مجید ؛ مراد: حضور سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ مقدس ۔

اَحْکامِ ناطِق

(قانون) قطعی اور آخری حکم جن کا نفاذ ضروری ہو

حَدِیثِ ناطِق

(اصطلاحاً) رسول الله صلی الله علیه وسلّم.

مِقدارِ ناطِق

(الجبرا) عدد حسابی کا جذر جو پورا پورا نکل سکے ۔

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناطِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناطِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone