تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"niggle" کے متعقلہ نتائج

niggle

بال کی کھال نکالنا

niggler

نُکتہ چیں؛ خفیف الحرکت

نِکلے

نکلا (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نَغْمَہ

وہ آواز جو گلے یا کسی آلہ موسیقی سے باقاعدہ لے اور ترنم کے ساتھ نکلے

نَغمے

نغمہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، متعدد نغمے، نغمات، گانے، گیت، ترانے (تراکیب میں مستعمل)

نِگَہ

نظر، مخفف نگاه، دیکھنا، نگاہ کرنا

نَنگے

ننگا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

نَنْگائی

عریانی ، ننگا پن، شرارت

نِگل

نگلنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

نَقْلَہ

ایک واسطے یا جسم سے دوسرے جسم یا واسطے کی طرف حرکت ، حرکت اینی ، وہ حرکت جس میں متحرک شے اپنی حرکت کی جگہ بدل جائے ۔

نَحْلَہ

شہد کی مکھی ، عسالہ ۔

نَہلے

نہلا کی مغیرہ حالت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

نَغدَہ

گھوٹی ہوئی بھنگ کا یا کسی دوا یا بوٹی کا پھوک ۔

نَزْلہ

زکام، ایک مرض کا نام جس میں حلق اور ناک سے پانی گرتا یا آنکھوں میں اُترتا ہے، دماغی فضلات کا حلق کی طرف گرنا

نِحْلَہ

بخشش، عطیہ (جو خوش دلی سے دیا جائے)

niggle کے لیے اردو الفاظ

niggle

ˈnɪɡ.əl

niggle کے اردو معانی

  • خفیف الحرکتی سے کام لینا
  • غیر مؤثر طریقے سے کام کرنا
  • چھوٹی یا معمولی جزئیات پر بہت زیادہ توجہ کرنا یا وقت ضائع کرنا
  • جزوی بات پر وقت ضائع کرنا
  • بال کی کھال نکالنا
  • مین میخ نکالنا

niggle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ख़फ़ीफ़ अलहरकती से काम लेना
  • ग़ैर मोस्सर तरीक़े से काम करना
  • छोटी या मामूली जज़ईआत पर बहुत ज़्यादा तवज्जा करना या वक़्त ज़ाए करना
  • जुज़वी बात पर वक़्त ज़ाए करना
  • बाल की खाल निकालना
  • मैन मेख़ निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (niggle)

نام

ای-میل

تبصرہ

niggle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone