تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَنگے" کے متعقلہ نتائج

نَنگے

ننگا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

نَنگے سَر

دوپٹے یا ٹوپی وغیرہ کے بغیر، کھلے سر، سر برہنہ

نَنگے پَیر

رک : ننگے پانو / پاؤں ۔

نَنگے بَدَن

برہنہ، بے لباس، اوپر کے حصے میں بغیر کچھ پہنے

نَنگے مُنگے

ننگ دھڑنگ ، بغیر کپڑوں کے ۔

نَنگے پَیروں

رک : ننگے پانو

نَنگے سَر پَیر

ننگے سر ننگے پانو ؛ ٹوپی جوتی کے بغیر ، بغیر کچھ پہنے

نَنگے پاؤں ہو جانا

آستینیں چڑھا لینا ، لڑائی پر آمادہ ہو جانا ۔

نَنگے بُھوکے

ننگا بھوکا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ جن کے پاس کھانے اور پہننے کو نہ ہو ، قلاش ؛ خالی ہاتھ ، لٹ لٹا کر ۔

نَنگے مُنْھ ، نَہار پانْو

اُلٹی بات بدحواسی کی نقل کے طور پر ، کہاں چلے ، ظریف آدمی بطور مذاق کہتے ہیں

نَنگے مادَر زاد

نو زائدہ بچے کی طرح بالکل عریاں ؛ بغیر کپڑوں کے ، کچھ پہنے بغیر ۔

نَنگے کو کیا نَنگ ، کالے کو کیا رَنگ

بے غیرت کو کیا شرم آئے جیسے کہ کالے منھ والے کو اپنے رنگ کے ماند پڑنے کا کیا ڈر

نَنْگے پاؤں

برہنہ پا، بغیر جوتی پہنے، بغیر جوتا یا چپل پہنے، ننگے پیر

نَنْگے بُچّے

ننگا بچا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ لٹے پٹے ، لٹ لٹا کر ، خالی ہاتھ ، بے سروسامانی کی حالت میں ۔

ننگے سر نکلنا

سربرہنہ نکلنا، فریاد کرنا، فریاد کرتے ہوئے جانا، فریادکرنے کا کنایہ ہے

نَنْگے سَر نَنْگے پاؤں

سر و پا برہنہ ؛ (مجازاً) سراسیمہ ، پریشاں حال ۔

نَنْگے پاؤں، نَنْگے سَر

۔ سر وپا برہنہ۔ سراسیمہ۔ پریشاں حال۔

سَر نَنگے

برہنه سر ؛ کُھلے سر ؛ بال بکھرائے .

ہاتھ نَنگے ہونا

ہاتھ میں چوڑی وغیرہ نہ ہونا

حَمّام میں سَب نَنگے

سب کا ایک حال ہے یا کسی کو حق نہیں کہ دوسرے کو برا کہے

دھوبِیوں میں سَب نَنگے

سب ایک حال میں .

دھوتی میں سَب نَنگے

اندرونی حالت سب کی ایک جیسی ہے

بُھوکَہ کو کِھلا اَور نَنگے کو پَہْنا

دونوں ثواب کے کام ہیں .

چِڑیمار ہَمیشَہ نَنگے بُھوکے رَہْتے ہیں

ظلم کبھی سر سبز نہیں ہوتے.

ماگھ نَن٘گے بَیساکھ بُھوکے

بہت غریب ، سدا مفلس ، سردی میں پہننے کو کپڑا نہیں ملتا اور گرمی میں پیٹ بھر کر کھانے کو نہیں ملتا .

نہار مُنْہ، نَنْگے پانو

خستہ حال اور بھوکے پیٹ ؛ کچھ کھائے پیے بغیر

دِن دوپَہَر نَن٘گے پِھرنا

علانیہ بد اطواری یا بے شرمی پر کمر باندھ لینا .

کَون کَہے راجَہ جی نَن٘گے ہو

زبردست انسان کو کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا، زبردست کا پلَہ بھاری

ایک حَمّام میں سَب نَنْگے

سب کا ایک حال ہے یا کسی کو حق نہیں کہ دوسرے کو برا کہے

کَون کَہے راجَہ جی نَن٘گے ہیں

زبردست انسان کو کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا، زبردست کا پلَہ بھاری

کَون کَہے راجَہ جی نَن٘گے ہوتے ہیں

زبردست انسان کو کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا، زبردست کا پلَہ بھاری

کون کہے راجہ جی ننگے ہوتے ہو، کون کہے رانی ڈھانکو

امیر زبردست کا کوئی نقص نہیں نکالتا

آپ مِیاں ننْگے، باہَر کَھڑے دَرْویش

جب خود ہی محتاج ہیں تو اوروں کو کیا دیں گے، اپنی مدد کر نہیں پاتے دوسروں کی مدد کیا کریں گے

کَون کَہے راجَہ جی نَن٘گے ہوتے ہو، کون کہے رانی آگا ڈھانکو

زبردست انسان کو کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا، زبردست کا پلَہ بھاری

اردو، انگلش اور ہندی میں نَنگے کے معانیدیکھیے

نَنگے

na.ngeनंगे

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نَنگے کے اردو معانی

  • ننگا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of na.nge

  • Roman
  • Urdu

  • nangaa kii jamaa niiz muGiirah haalat, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of na.nge

  • naked, shameless, unarmed

نَنگے کے مرکب الفاظ

نَنگے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَنگے

ننگا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

نَنگے سَر

دوپٹے یا ٹوپی وغیرہ کے بغیر، کھلے سر، سر برہنہ

نَنگے پَیر

رک : ننگے پانو / پاؤں ۔

نَنگے بَدَن

برہنہ، بے لباس، اوپر کے حصے میں بغیر کچھ پہنے

نَنگے مُنگے

ننگ دھڑنگ ، بغیر کپڑوں کے ۔

نَنگے پَیروں

رک : ننگے پانو

نَنگے سَر پَیر

ننگے سر ننگے پانو ؛ ٹوپی جوتی کے بغیر ، بغیر کچھ پہنے

نَنگے پاؤں ہو جانا

آستینیں چڑھا لینا ، لڑائی پر آمادہ ہو جانا ۔

نَنگے بُھوکے

ننگا بھوکا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ جن کے پاس کھانے اور پہننے کو نہ ہو ، قلاش ؛ خالی ہاتھ ، لٹ لٹا کر ۔

نَنگے مُنْھ ، نَہار پانْو

اُلٹی بات بدحواسی کی نقل کے طور پر ، کہاں چلے ، ظریف آدمی بطور مذاق کہتے ہیں

نَنگے مادَر زاد

نو زائدہ بچے کی طرح بالکل عریاں ؛ بغیر کپڑوں کے ، کچھ پہنے بغیر ۔

نَنگے کو کیا نَنگ ، کالے کو کیا رَنگ

بے غیرت کو کیا شرم آئے جیسے کہ کالے منھ والے کو اپنے رنگ کے ماند پڑنے کا کیا ڈر

نَنْگے پاؤں

برہنہ پا، بغیر جوتی پہنے، بغیر جوتا یا چپل پہنے، ننگے پیر

نَنْگے بُچّے

ننگا بچا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ لٹے پٹے ، لٹ لٹا کر ، خالی ہاتھ ، بے سروسامانی کی حالت میں ۔

ننگے سر نکلنا

سربرہنہ نکلنا، فریاد کرنا، فریاد کرتے ہوئے جانا، فریادکرنے کا کنایہ ہے

نَنْگے سَر نَنْگے پاؤں

سر و پا برہنہ ؛ (مجازاً) سراسیمہ ، پریشاں حال ۔

نَنْگے پاؤں، نَنْگے سَر

۔ سر وپا برہنہ۔ سراسیمہ۔ پریشاں حال۔

سَر نَنگے

برہنه سر ؛ کُھلے سر ؛ بال بکھرائے .

ہاتھ نَنگے ہونا

ہاتھ میں چوڑی وغیرہ نہ ہونا

حَمّام میں سَب نَنگے

سب کا ایک حال ہے یا کسی کو حق نہیں کہ دوسرے کو برا کہے

دھوبِیوں میں سَب نَنگے

سب ایک حال میں .

دھوتی میں سَب نَنگے

اندرونی حالت سب کی ایک جیسی ہے

بُھوکَہ کو کِھلا اَور نَنگے کو پَہْنا

دونوں ثواب کے کام ہیں .

چِڑیمار ہَمیشَہ نَنگے بُھوکے رَہْتے ہیں

ظلم کبھی سر سبز نہیں ہوتے.

ماگھ نَن٘گے بَیساکھ بُھوکے

بہت غریب ، سدا مفلس ، سردی میں پہننے کو کپڑا نہیں ملتا اور گرمی میں پیٹ بھر کر کھانے کو نہیں ملتا .

نہار مُنْہ، نَنْگے پانو

خستہ حال اور بھوکے پیٹ ؛ کچھ کھائے پیے بغیر

دِن دوپَہَر نَن٘گے پِھرنا

علانیہ بد اطواری یا بے شرمی پر کمر باندھ لینا .

کَون کَہے راجَہ جی نَن٘گے ہو

زبردست انسان کو کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا، زبردست کا پلَہ بھاری

ایک حَمّام میں سَب نَنْگے

سب کا ایک حال ہے یا کسی کو حق نہیں کہ دوسرے کو برا کہے

کَون کَہے راجَہ جی نَن٘گے ہیں

زبردست انسان کو کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا، زبردست کا پلَہ بھاری

کَون کَہے راجَہ جی نَن٘گے ہوتے ہیں

زبردست انسان کو کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا، زبردست کا پلَہ بھاری

کون کہے راجہ جی ننگے ہوتے ہو، کون کہے رانی ڈھانکو

امیر زبردست کا کوئی نقص نہیں نکالتا

آپ مِیاں ننْگے، باہَر کَھڑے دَرْویش

جب خود ہی محتاج ہیں تو اوروں کو کیا دیں گے، اپنی مدد کر نہیں پاتے دوسروں کی مدد کیا کریں گے

کَون کَہے راجَہ جی نَن٘گے ہوتے ہو، کون کہے رانی آگا ڈھانکو

زبردست انسان کو کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا، زبردست کا پلَہ بھاری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَنگے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَنگے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone