تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقْلَہ" کے متعقلہ نتائج

نَقْلَہ

ایک واسطے یا جسم سے دوسرے جسم یا واسطے کی طرف حرکت ، حرکت اینی ، وہ حرکت جس میں متحرک شے اپنی حرکت کی جگہ بدل جائے ۔

نِکلا

ظاہر ہوا، ثابت ہوا

نِکلا رَہنا

نمایاں رہنا، دکھائی دینا، باہر ہونا، تجاوز کرنا

نِکلا ہُوا

کسی چیز سے الگ کیا ہوا ؛ چیرا ہوا ؛ پھٹا ہوا ۔

نِکلا جانا

الزام سے بچنے کی کوشش کرنا

نِکلا پَڑنا

جامے سے باہر ہوا جانا ، آپے میں نہ رہنا ، بپھرا جانا (فرہنگ آصفیہ) باہر آجانا ، اُبلے پڑنا ، اُوپر آنا

نکلا ہونٹوں چڑھا کوٹھوں

منہ سے بات نکلی نہیں اور مشہور ہوئی نہیں

نِکْلائی

نکالنے کا عمل

نِکْلانا

= निकलवाना

کُچھ نَہ نِکلا

۔بالکل ناکارہ اور نالائق ہوا۔ ؎

وَلی نِکلا

(طنزاً) بڑا چالاک نکلا ، مکار ثابت ہوا

وَقْت نِکلا جانا

کسی کام کا اصل وقت گزر جانا ، کسی کام یا ذمے داری کے لیے بہت تھوڑی مہلت رہ جانا ۔

ہاتھ نِکلا ہونا

ہاتھ کا پٹے بازی وغیرہ میں مشاق ہونا ، ماہر ہونا ۔

یِہ نَتِیجَہ نِکْلا

نیکی کے بدلے بدی ملی، درست کام نہ ہونے پر افسوس کرتے ہوئے کہتے ہیں یہ نتیجہ ملا.

ہاتھ سے نِکلا جانا

جانے والا ہونا ؛ کھو جانے کے قریب ہونا، ضائع ہونے کو تیار ہونا ، قابو سے باہر ہونے والا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْلَہ کے معانیدیکھیے

نَقْلَہ

naqla•नक़्ला

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نَقْلَہ کے اردو معانی

  • ایک واسطے یا جسم سے دوسرے جسم یا واسطے کی طرف حرکت ، حرکت اینی ، وہ حرکت جس میں متحرک شے اپنی حرکت کی جگہ بدل جائے ۔

Urdu meaning of naqla

  • Roman
  • Urdu

  • ek vaaste ya jism se duusre jism ya vaaste kii taraf harkat, harkat enii, vo harkat jis me.n mutaharrik shaiy apnii harkat kii jagah badal jaaye

नक़्ला के हिंदी अर्थ

  • एक वास्ते या शरीर से दूसरे शरीर या वास्ते की ओर हरकत, वह गति जिसमें गतिशील चीज़ अपनी गति की जगह बदल दे

نَقْلَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقْلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقْلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone