تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"narghile" کے متعقلہ نتائج

narghile

(تمباکو نوشی کے لیے) ایک قسم کا حقّہ یا گڑگڑی [نارجیل، ناریل اصلا سنسکرت].

نَرغال

بھیڑ ، انبوہ ، ہجوم ۔

نِرہَگُل

کبوتر کے برابر خاکی رنگ کا ایک پرند جس کی چونچ چتوڑے کی طرح موٹی اور مضبوط ہوتی ہے اس کی جڑ میں اوپر کی طرف ایک چھوٹی سی چونچ اور ہوتی ہے ایسی چونچ کسی اور جانور کی نہیں ہوتی یہ توتے کی طرح پھل کتر کتر کر کھاتا ہے ۔

نَرْگِسْ

ایک قسم کے پودے اور اس کے پھول کا نام جس میں صرف چھ پتیاں ہوتی ہیں جو پیالے اور آنکھ سے بہت مشابہہ ہوتا ہے، نرگس کی قسم کا ایک پودا جس کے پتے گھاس کی مانند مگر ذرا چوڑے ہوتے ہیں، موسم سرما میں بیچ میں سے ایک شاخ نکلتی ہے جس پر سفید اور نہایت خوشبودار پھول نکلتے ہیں جن کے درمیان میں پتوں کا زرد ہالہ سا ہوتا ہے نیز اس پودے کا پھول

نَگِینے

نگینہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل، موتی، جواہر، قیمتی پتھر، نگ

نَشِیلے

نشیلا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، جیسے: نشیلے نین، نشیلے گیت، نشیلے الفاظ وغیرہ

نَرغے

نرغہ کی مغیرہ حالت، آدمیوں کا گھیرا، انبوہ، ہجوم، بھیڑ، مشکل، دشواری

نَرْگِسی

نرگس سے نسبت رکھنے والا، نرگس سے مشابہ، (کنا یۃ ً) ہر دلعزیز (آنکھ کے لیے مستعمل)

نَرگِس آسا

نرگس کی طرح ، نرگس کی مانند ۔

نَرگِس بیمار

beautiful eyes like a Narcissus which seldom rise

نَرگِس مَستانَہ

نرگس چشم، جس کی آنکھیں بڑی بڑی اور نرگس سے مشابہ ہوں، خوبصورت آنکھوں والا

نَرگِسِ مَخمُور

نشیلی آنکھ، متوالی آنکھ، چشم خمار آلود

ژالَۂِ نَرْگِس

tears of the Narcissus

نَرگِسی آنکھ

نرگس کے پھول سے مشابہہ آنکھ ، خوبصورت آنکھ ۔

نرگس چمن

narcissus flower of the garden, the beloved

narghile کے لیے اردو الفاظ

narghile

narghile کے اردو معانی

اسم

  • حُقہ
  • قُلیان
  • غلیان
  • ایک قسم کا حقہ جس میں دھواں پانی میں سے گزر کر جاتا ہے، اسے اہلِ مشرق استعمال کرتے ہیں
  • نرگیل
  • نارجیل

narghile के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हुक़्क़ा
  • क़लयान
  • ग़िल्यान
  • एक क़िस्म का हुक़्क़ा जिसमें धुआँ पानी में से गुज़र कर जाता है, उसे अहल-ए-मशरिक़ इस्ते'माल करते हैं
  • नरगील
  • नारजील

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (narghile)

نام

ای-میل

تبصرہ

narghile

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone