تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَشِیلے" کے متعقلہ نتائج

نَشِیلے

نشیلا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، جیسے: نشیلے نین، نشیلے گیت، نشیلے الفاظ وغیرہ

نَشِیلا

نشہ میں بھرا ہوا، نشہ میں سرشار، مست متوالا، مونث کے لیے نشیلی

نَشِیلی

۱۔ نشیلا (رک) کی تانیث ؛ جس میں نشہ پایا جائے ، نشہ آور ۔

نَشِیلی آنکھ

مخمور آنکھ، غلافی آنکھ (آنکھ کی تعریف)

نَشِیلی آنْکھ

۔خمار آلودہ۔ آنکھ نشے میں چور آنکھ ۔؎

نِیلے

نیلا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، نیلے رنگ کا، آسمانی، لاجوردی، کبود

نُکِیلے

۱ ۔ نکیلا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ خوب صورت ، حسین ، بانکا ۔

نشیلی آنکھیں

مست آنکھیں، خمار آلودہ آنکھیں

نِکلے

نکلا (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نِشانے

نشانہ (رک) کی جمع اورمغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

نالے

فریاد، زاری، نوحہ، گریہ، آہ و بکا

نَشِیں

بیٹھنےوالا، جیسے خلوت نشیں، گوشہ نشیں

کیا نِکْلے

کیا ظاہر ہو ، کیا خبر لائے ، کیا شگون نکلے .

نِیچے

تلے، تحت، زیر، نگوں (اوپر کی ضد)

نَشیمَن

مسکن، مکان، محل سرا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَشِیلے کے معانیدیکھیے

نَشِیلے

nashiile•नशीले

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

نَشِیلے کے اردو معانی

  • نشیلا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، جیسے: نشیلے نین، نشیلے گیت، نشیلے الفاظ وغیرہ

شعر

Urdu meaning of nashiile

  • Roman
  • Urdu

  • nashiilaa kii jamaa niiz muGiirah haalat, taraakiib me.n mustaamal, jaiseh nashiile nain, nashiile giit, nashiile alfaaz vaGaira

English meaning of nashiile

  • intoxicating

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَشِیلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَشِیلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone