تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"musk" کے متعقلہ نتائج
musk کے لیے اردو الفاظ
musk کے اردو معانی
اسم
- مُشک
- کستوری
- نر مُشک ہرن (غزالِ ختن) کی ناف کے غدود سے رسنے والا مادہ جس کی خوشبو تیز اور دیر پا ہوتی ہے اور عطریات میں کام آتا ہے
- مشکِ نافہ
- مشکِ ختن
- دوسرے جانوروں کی ایسی ہی رطوبت
- اس مادے کی نقل
- مُشک کی خوشبو یا اس سے مشابہ خوشبو
- غزالِ مشک
- آہوئے مشک
musk के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुश्क
- कस्तूरी
- नर मुश्क हिरन (ग़ज़ाल-ए-ख़ुतन) की नाफ़ के ग़ुदूद से रिसने वाला माद्दा जिसकी ख़ुशबू तेज़ और देर-पा होती है और 'इत्रियात में काम आता है
- मुश्क-ए-नाफ़ा
- मुश्क-ए-ख़ुतन
- दूसरे जानवरों की ऐसी ही रुतूबत
- उस माद्दे की नक़्ल
- मुश्क की ख़ुशबू या उससे मुशाबेह ख़ुशबू
- ग़ज़ाल-ए-मुश्क
- आहू-ए-मुश्क
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُسْک چُوہا
(حیوانیات) شمالی امریکہ کا بڑا آبی پوستین دار کترنے والا جانور جس کی دُم لمبی قشری اور کم بالوں والی ہوتی ہے ، پچھلے پانو جزوی طور پر جھلّی والے ہوتے ہیں اس سے مشک کی سی ُبو آتی ہے ، گرموش ، آبی چھچھوندر ، مشک موش ۔
مُشْک
ہرن کے نافے کی خشک شدہ رطوبت جس کے دانے سیاہ سرخی مائل اور خوشبو نہایت تیز ہوتی ہے، (ہرن زیادہ ترتبت، نیپال، روس اور چین کے کوہستانی علاقوں میں پایا جاتاہے)، کستوری، مسک
مُسْکا
وہ چھوٹا سا چھینکا جو چوپایوں (چرنے والے جانور) کے منھ پر اس لیے باندھ دیتے ہیں کہ وہ کسی کھانے کی چیز پر منھ نہ ڈالیں، منھ چھینکا، منھ پر باندھنے کا چھینکا
مُسْکُراؤنا
ایسی وضع بنانا جس سے معلوم ہو کہ ہنسنا چاہتے ہیں، ایسی کم ہنسی جس میں دانت نہ نکلے اور نہ ہی کوئٰ آواز نکلے، بہت آہستہ سے ہنسنا تبسم کرنا، ہونٹوں ہی ہونٹوں میں ہنسنا
مُشْک چِھڑَکْنا
زخم پر مشک ڈالنا، زخم کو ایسا تازہ کرنا کہ پھر نہ بھرے، عطر بیزی کرنا، خوشبو بکھیرنا
مُشْک دانَہ
مسور کے برابر ایک بوٹی کا تخم جس کا رنگ خاکی سیاہی مائل ہوتا ہے اور اس کے اندر چکنا خوشبودار مغز ہوتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (musk)
musk
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔