تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"midway" کے متعقلہ نتائج

midway

آدھی راہ

مَڑوا

ایک قسم کی مچھلی

مَنڈوے

منڈوا، کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، شامیانہ، سائبان، چھپر

مَنڈوا

سرکنڈے وغیرہ سے بنایا گیاعارضی جھوپڑا، شامیانہ، منڈپ

مَنڈوَہ

رک : منڈوا ، اسٹیج

مُداوا

دوا دارو، درماں، علاج، معالجہ

مُداویٰ

(طب) جس کی دوا کی گئی ہو

مُداوائی

مداوا (رک) سے متعلق یا منسوب ، علاج یا تدبیر سے متعلق

مُداوی

(طب) دوا کرنے والا ، علاج کرنے والا

مُڑواں

مڑا ہوا ، خم دار ، بل کھایا ہوا ، گھوما ہوا ؛ (مجازاً) گول ، چکر دار ۔

مروی

صفت۔روایت کیا گیا، بیان کیاگیا، (ہونا کے ساتھ)

مَروِیَہ

مروی ، روایت کرنے والی ، منقولہ ، مذکورہ ۔

مَروا

(سنگ تراشی) بڑے بڑے سنگین محراب دار پھاٹکوں کے کواڑ کی چول کا گھر (بھید) بنا ہوا پتھر کا توڑا یعنی وہ پتھر کا توڑا جس میں پھاٹک کے کواڑ کی چول بنی ہو (مربط کا بگاڑ)

مَنڈوی

رک : منڈوا (۲) ایک غلہ

مَندوا

رک : منڈوا ۔

midway کے لیے اردو الفاظ

midway

ˌmɪdˈweɪ

midway کے اردو معانی

اسم

  • آدھی راہ
  • اثنائے راہ
  • وسطِ راہ
  • میلے یا تفریحی سبزۂ زار میں وہ علاقہ جہاں تماشے یا اسی قسم کی نمائشیں لگی ہوں
  • راستے یا فاصلے کا وسط
  • آدھا فاصلہ
  • آدھا راستہ
  • آدھا سفر

midway के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • आधी राह
  • अस्ना-ए-राह
  • वस्त-ए-राह
  • मैले या तफ़रीही सब्ज़ा-ए-ज़ार में वो 'इलाक़ा जहाँ तमाशे या उसी क़िस्म की नुमाइशें लगी हों
  • रास्ते या फ़ासिले का वस्त
  • आधा फ़ासिला
  • आधा रास्ता
  • आधा सफ़र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (midway)

نام

ای-میل

تبصرہ

midway

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone