تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mid" کے متعقلہ نتائج
mid کے لیے اردو الفاظ
mid کے اردو معانی
صفت
- وسطی
- درمیانی
- حائل
- بیچ کا
- نیم
- نصف
- دو انتہائی نقاط سے تقریباً برابر فاصلے پر
- مرکزی حیثیت کا مالک
- (صوتیاتی) اس آواز سے متعلق جسے زبان کو درمیانی حالت میں کمان بنا کر ادا کیا گیا ہو
- (شاعری) (حرفِ جار) درمیان
- میں
فعل متعلق
- درمیان
- وسط میں
mid के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- वस्ती
- दरमियानी
- हाइल
- बीच का
- नीम
- निस्फ़
- दो इंतिहाई नुक़ात से तक़रीबन बराबर फ़ासिले पर
- मर्कज़ी हैसियत का मालिक
- (सौतियाती) उस आवाज़ से मुत'अल्लिक़ जिसे ज़बान को दरमियानी हालत में कमान बना कर अदा किया गया हो
- (शाइरी) (हर्फ़-ए-जार) दरमियान
- में
क्रिया-विशेषण
- दरमियान
- वस्त में
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِڈ آف
(کرکٹ) وہ فیلڈر جو گیند پھینکنے والے کے داہنی جانب کھڑا ہوتا ہے نیز وہ جگہ جہاں وہ کھڑا ہوتا ہے ۔
مِڈ آن
(کرکٹ) وہ فیلڈر جو گیند پھینکنے والے کے بائیں جانب کھڑا ہوتا ہے نیز وہ جگہ جہاں وہ کھڑا ہوتا ہے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mid)
mid
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔