تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"meson" کے متعقلہ نتائج
meson کے لیے اردو الفاظ
meson کے اردو معانی
اسم
- (طبیعیات) میانیہ
- وسطی سطح
- کمتر جوہری ذروں کا کوئی سا گروہ جن کی کمیتیں برقیہ اور قلبیہ، تعدیلی یا منفی یا مثبت برقی بار بردار میں تغیر پذیر ہوتی رہتی ہے اور یہ سب کے سب نہایت قلیل الحیات (کم زندگی پانے والے) ہوتے ہیں
meson के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (तबी'इय्यात) मियानिया
- वस्ती सत्ह
- कमतर जौहरी ज़र्रों का कोई सा गिरोह जिनकी कमिय्यतें बर्क़िया और क़ल्बिया, ता'दीली या मंफ़ी या मुस्बत बर्क़ी बार-बारदार में तग़य्युर पज़ीर होती रहती है और ये सबके सब निहायत क़लील-उल-हयात (कम ज़िंदगी पाने वाले) होते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
meson
طبیعیات: ا بتدائی ذرّات کی ایک قسم کا کوئی ذرّہ جو ایٹم کے مرکزے کے ذرّات کو باہم ملائے رکھنے میں معاون سمجھے جاتے ہیں ، میانیہ ۔.
میزون
(طبیعیات)کم تر جوہری ذرّوں کا کوئی سا گروہ جن کی کمیتیں برقیہ اور قلبیہء تعدیلی یامنفی یا مثبت برقی باربردار میں تغیر پذیر ہوتی رہتی ہیں اور یہ سب کے سب نہایت کم زندگی پانے والے ہوتے ہیں ۔
مَسوں
مس (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ، موچھوں کے روئیں ، آغاز جوانی میں رخساروں پر نمایاں ہونے والی روئیدگی ۔
maisonette
مکان یا فلیٹوں وغیرہ کے ساتھ ملا ہوا چھوٹا طفیلی گھر ، عموماً دو منزلہ ،علاحدہ دروازے کے ساتھ۔.
میسَن
ایک بڑے درخت کا پھل جو چھوٹے سے جھر بیری کے بیر کے برابر اور کالی مرچ سے بڑا ہوتا ہے اوپر سے سیاہ اور گودا اندر سے سفید ہوتا ہے جس سے تیز خوشبو نکلتی ہے ۔
مِسَن
ایک قسم کی زمین جس میں ریت اور چکنی مٹی ملی ہوئی ہوتی ہو، وہ زمین جس کی مٹی میں بالو ملا ہو، بلوئی مٹی
مَصْنُوعی پھیپْھڑا
(طب) قدرتی نظام تنفس کے ناکارہ ہو جانے یا رُک جانے کے وقت مصنوعی طریقے سے تنفس جای رکھنے کے لیے استعمال کیا جانے والا ایک میکانکی آلہ ، یہ فولاد کے ایک سلنڈر پر مشتمل ہوتا ہے جس میں ہوا کے داخل اور خارج ہونے کا مناسب انتظام ہوتا ہے (Artificial Lung)
مَصْنُوعی چاند
چاند کی شکل کا مصنوعی سیارہ جو ۴؍ اکتوبر ۱۹۵۷ کو روس نے پہلی بار فضا میں چھوڑا اس کا نام سپٹنک تھا ۔
مَصْنُوعی تَنَفُّس
(طب) کسی زہر کے اثر ، پانی میں ڈوبنے کی وجہ سے یا کسی اور وجہ سے دم گھٹ کر عمل تنفس بند ہو جاتا ہے اس کو بحال کرنے کا مصنوعی طریقہ جس میں معالج مریض کی کمر اور پیٹ پر سارا وزن دونوں ہاتھوں سے ڈالتا ہے اور آہستہ آہستہ دباتا ہے جس کی وجہ سے مریض کے پیٹ پر دباؤ پڑنے سے پیٹ کے اعضاء اپنا دباؤ سینے اور چھاتی کی طرف منتقل کرتے ہیں ، اس دباؤ سے پھیپھڑوں کے اندر کی ہوا منھ اور حلق کی طرف زور کرے گی اور بلغم یا پانی جس کی وجہ سے ہوا کی آمد و رفت بند ہوچکی تھی منہ کے راستے سے باہر آجائے گی اور پھر ازسرنو تنفس جاری ہو جائے گا ۔
مَصْنُوعی کھاد
(کاشت کاری) مختلف کیمیاوی مرکبات سے تیار کردہ کھاد ، نائٹروجن ، فاسفورس اور پوٹاشیم مہیا کرنے والی کھاد ، کیمیاوی کھاد
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (meson)
meson
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔