تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"memo" کے متعقلہ نتائج

memo

یاد داشت

میمو کاٹ دینا

رسید لکھ دینا، کسی معاملے کو رجسٹر وغیرہ میں درج کرکے رسید دینا، رسید جاری کرنا.

مامُو

ماں کا بھائی، ماموں

مامُوں

ماں کا بھائی، ماما

memory

حافِظَہ

مَیمئے

میمند (ایک قصبے) کے رہنے والے راج ، پیشہ ور معمار ۔

مَمّاں

رک : مان ۔

مَمّا

ماں سے خطاب کا کلمہ، امی، ممی

مَم

میرا

مَیمُون

بندر کی ایک قسم، بوزنہ، بن مانس، گوریلا

مَیمُون

میرو

ایک بیماری کا نام جو میرو مکھی کے کیڑے سے مویشیوں اور بکریوں میں پیدا ہوتی ہے جس میں کھال کے اندر گلٹیاں پیدا ہو جاتی ہیں ۔

مِیو

(۔) بطور علامت مائکرون ، بہت چھوٹا ، ایک ملی میٹر کا ایک ہزارواں حصہ ۔

میروں

رک : میرو ، میرے ۔

مِیوں

میاؤں، بلی کی آواز

memo کے لیے اردو الفاظ

memo

ˈmem.əʊ

memo کے اردو معانی

اسم

  • یاد داشت
  • میمورنڈم
  • روز نامچہ
  • روداد
  • کوئی تحریر جو یاد کرنے میں مدد دے
  • مختصر ریکارڈ
  • کسی کمپنی کے عملے کو دفتر کے معاملات کے بارے میں بھیجی گئی غیر رسمی رپورٹ
  • (قانون) معاہدے، لین دین یا قانونی نکات کا خلاصہ
  • (سفارت کاری) کسی سوال کی حالت کا خلاصہ یا کسی فیصلے کا جواز
  • (کاروبار) مال کی ملکیت کے انتقال کا کیفیت نامہ جس میں خریدار کو یہ اجازت دی گئی ہو کہ اگر وہ چاہے تو مال واپس کر سکتا ہے
  • پرچہ
  • ضمانت نامہ
  • نوشتہ

memo के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • याद-दाश्त
  • मेमोरेंडम
  • रोज़-नामचा
  • रूदाद
  • कोई तहरीर जो याद करने में मदद दे
  • मुख़्तसर रिकार्ड
  • किसी कंपनी के 'अमले को दफ़्तर के मु'आमलात के बारे में भेजी गई ग़ैर-रस्मी रिपोर्ट
  • (क़ानून) मु'आहदे, लेन-देन या क़ानूनी निकात का ख़ुलासा
  • (सिफ़ारत-कारी) किसी सवाल की हालत का ख़ुलासा या किसी फ़ैसले का जवाज़
  • (कारोबार) माल की मिलकिय्यत के इंतिक़ाल का कैफ़ियत-नामा जिसमें ख़रीदार को ये इजाज़त दी गई हो कि अगर वो चाहे तो माल वापस कर सकता है
  • पर्चा
  • ज़मानत-नामा
  • नविश्ता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (memo)

نام

ای-میل

تبصرہ

memo

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone