تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مامُو" کے متعقلہ نتائج

مامُو

ماں کا بھائی، ماموں

مامُورَۃ

بہت بچے پیدا کرنے والا جانور.

مامُون

محفوظ، بے خوف، خطرے سے باہر، امن میں

مامُو اَللہ بَخْش

ایک فرضی جن جس کے نام کی بعض عورتیں نذر نیاز کرتی ہیں

مامُوری

مقرر ہونا ، مامور ہونا ، تقرری.

مامُونی

مامون (رک) سے منسوب.

مامُول

امید کیا گیا، وہ چیز جس کی امید ہو، مراد: مطلب، مقصود، اُمید

مامُوم

امام کے پیچھے نماز پڑھنے والا، مقتدی، اقتدا کرنا

مامُور بِہ

جس کا حکم دیا گیا ، جس کا امر کیا گیا۔

مامُور ہونا

حکم ہونا

مامُوں

ماں کا بھائی، ماما

مامُورِیَّت

۱۔ کسی کام یا عہدہ پر مامور ہونا.

مامُون رَہْنا

پُرامن رہنا ، پُرسکون رہنا۔

مامُور شُدَہ

مامور کیا ہوا ، مقرر کیا ہوا ۔

مامُوں زادَہ

ماموں کا بیٹا یا بیٹی ، ممیرا یا ممیری.

مامُورات

رک : ’’ مامور (۱) ‘‘ جس کی یہ جمع ہے.

مامُوں جی

رک : ماموں.

مامُونِیَت

امن کی حالت ، امن و عافیت ، سلامتی.

مامُوں زاد

ماموں کا بیٹا یا بیٹی ، ممیرا یا ممیری.

مامُور مِنَ اللہ

اللہ کی جانب سے مقرر کیا گیا، من جانب اللہ متعین، مراد: پیغمبر

مامُوں جی جوہار

سلام طعن یا ظرافت.

مامُور کَرْنا

متعین کرنا، مقرر کرنا

مامُوں اَللہ بَخْش

ایک فرضی جن جس کے نام کی بعض عورتیں نیاز نذر دلاتی ہیں

مامُوں بَنانا

deceive

مامُون تِجارت

(اقتصادیات) باتحفّظ یا محفوظ تجارت ، وہ لین دین یا تجارت جس پر سخت اور کڑے محصول عائد ہوں، آزاد تجارت (Free Trade) کی ضد۔

مامُوں کے کان میں انْٹِیاں بھانْجا این٘ڈا این٘ڈا پِھرْتا ہے

اس شخص کے متعلّق کہتے ہیں جو اپنے رشتہ داروں کی دولت و ثروت پر فخر کرے

مامُوں کے کان میں انْٹِیاں بھانْجے این٘ٹھے این٘ٹھے پِھریں

اس شخص کے متعلّق کہتے ہیں جو اپنے رشتہ داروں کی دولت و ثروت پر فخر کرے

مامُوں مُنہ میں کاموں

سخت مفلس ہے۔

مَامُور

جس کو حکم ملا ہو

ماموں کے کان میں بالیاں بھانجا اینڈا اینڈا پھرتا ہے

اس شخص کے متعلّق کہتے ہیں جو اپنے رشتہ داروں کی دولت و ثروت پر فخر کرے

ماموں کے کان میں انٹی بھانجا اینڈا اینڈا پھرے

اس شخص کے متعلّق کہتے ہیں جو اپنے رشتہ داروں کی دولت و ثروت پر فخر کرے

ماموں کے کان میں بالیاں بھانجے اینٹھے اینٹھے پھریں

اس شخص کے متعلّق کہتے ہیں جو اپنے رشتہ داروں کی دولت و ثروت پر فخر کرے

مَعْمُولاً

معمول کے مطابق، حسب معمول

مَعْمُورَہ

بستی، آبادی، علاقہ، قصبہ، قریہ، مراد: دنیا

مَعْمُولَہ

معمول کے مطابق، حسب معمول

مَعْمُور

بھرا ہوا، پُر

مہمور

معیوب، عیب دار

مَعْمُوری

آبادی

مَہْمُوم

جسے غم پہنچا ہو، غم کا شکار، اندوہ گیں، غمگین، رنجیدہ

مَعْمُولی

معمول سے منسوب یا متعلق، معمول کا، حسب معمول، اوسط درجے کا، رواج کے مطابق

مَہمُوز

عیب دار، معیوب، ناقص، کسی چیز سے ہٹ جانا

مَہمُوسَہ

(تجوید) وہ حروف ِتہجی جو نرمی اور آہستگی سے بولے جائیں ، وہ یہ ہیں : ت ، ث ، ح ، خ ، س، ش ، ص ، ف ، ک ، ہ ۔

مَعْمُول

عادت، ربط، محاورہ

مَعْمُوم

عمومی ، عمومیت والا ، جو خاص نہ ہو ، عام ۔

مَہمُودَہ

(طب) ایک روئیدگی جس کی شاخیں گھاس سے بڑی اور درخت سے چھوٹی ہوتی ہیں ، پھول دھنیے کے پھول کی طرح ہوتے ہیں ، پھل کا مزہ شیریں تھوڑی سی تلخی کے ساتھ ہوتا ہے

مَہمُوزُ الاَوَّل

رک : مہموز الفا ۔

مَعْمُورات

زراعاتی زمین، کاشت شدہ زمین

مَعْمُولات

وہ کام جو آدمی روز انجام دیتا ہو، روزمرہ کے امور

مَعْمُول سے

معمول کے مطابق، حسب معمول، حسب عادت، ہمیشہ کی طرح

مَعْمُول پَر

اپنی جگہ پر ، بجا ، درست ، ٹھیک ۔

مَعْمُول آنا

حیض آنا ، ایام شروع ہونا ۔

مَعْمُور ہونا

(دروازہ) بند ہونا ، قفل لگنا ۔

مَعْمُول ہونا

دستور بن جانا ، عادت ہو جانا ، ورد ہو جانا ، پابندی سے عمل کیا جا

مَعْمُور کَرنا

آباد کرنا ، بسانا

مَعْمُول کَرنا

عادت ڈالنا ؛ وطیرہ بنا لینا ، عادی ہو جانا ۔

مَعْمُولِیَت

معمولی پن ، معمولی ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

مَعْمُور کَر کے

(دروازہ) بند کر کے ، بھیڑ کر ۔

معمور ہو جانا

بھڑ جانا، بند ہو جانا

مَعْمُول رَکْھنا

جاری رکھنا ، رائج رہنے دینا ، قائم رکھنا ۔

مَعْمُول بَنانا

۔ روزمرہ کرنے کا عادی ہو جانا ، کوئی کام ہمیشہ کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مامُو کے معانیدیکھیے

مامُو

maamuuमामू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

  • Roman
  • Urdu

مامُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ماں کا بھائی، ماموں
  • سانپ ( عورتیں رات کے وقت خوف کے مارے سانپ کا نام نہی لیتیں مامو یا رسی کہتی ہیں)

Urdu meaning of maamuu

  • Roman
  • Urdu

  • maa.n ka bhaa.ii, maamuu.n
  • saa.np ( aurte.n raat ke vaqt Khauf ke maare saa.np ka naam nahii letii.n maamuu ya rassii kahtii hai.n

English meaning of maamuu

Noun, Masculine

  • the brother of one's mother, maternal uncle

मामू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मामा के लिए स्नेहसूचक संबोधन, माँ का भाई, मामूं
  • साँप (औरतें रात के वक़्त डर के मारे साँप का नाम नही लेतीं मामू या रस्सी कहती हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مامُو

ماں کا بھائی، ماموں

مامُورَۃ

بہت بچے پیدا کرنے والا جانور.

مامُون

محفوظ، بے خوف، خطرے سے باہر، امن میں

مامُو اَللہ بَخْش

ایک فرضی جن جس کے نام کی بعض عورتیں نذر نیاز کرتی ہیں

مامُوری

مقرر ہونا ، مامور ہونا ، تقرری.

مامُونی

مامون (رک) سے منسوب.

مامُول

امید کیا گیا، وہ چیز جس کی امید ہو، مراد: مطلب، مقصود، اُمید

مامُوم

امام کے پیچھے نماز پڑھنے والا، مقتدی، اقتدا کرنا

مامُور بِہ

جس کا حکم دیا گیا ، جس کا امر کیا گیا۔

مامُور ہونا

حکم ہونا

مامُوں

ماں کا بھائی، ماما

مامُورِیَّت

۱۔ کسی کام یا عہدہ پر مامور ہونا.

مامُون رَہْنا

پُرامن رہنا ، پُرسکون رہنا۔

مامُور شُدَہ

مامور کیا ہوا ، مقرر کیا ہوا ۔

مامُوں زادَہ

ماموں کا بیٹا یا بیٹی ، ممیرا یا ممیری.

مامُورات

رک : ’’ مامور (۱) ‘‘ جس کی یہ جمع ہے.

مامُوں جی

رک : ماموں.

مامُونِیَت

امن کی حالت ، امن و عافیت ، سلامتی.

مامُوں زاد

ماموں کا بیٹا یا بیٹی ، ممیرا یا ممیری.

مامُور مِنَ اللہ

اللہ کی جانب سے مقرر کیا گیا، من جانب اللہ متعین، مراد: پیغمبر

مامُوں جی جوہار

سلام طعن یا ظرافت.

مامُور کَرْنا

متعین کرنا، مقرر کرنا

مامُوں اَللہ بَخْش

ایک فرضی جن جس کے نام کی بعض عورتیں نیاز نذر دلاتی ہیں

مامُوں بَنانا

deceive

مامُون تِجارت

(اقتصادیات) باتحفّظ یا محفوظ تجارت ، وہ لین دین یا تجارت جس پر سخت اور کڑے محصول عائد ہوں، آزاد تجارت (Free Trade) کی ضد۔

مامُوں کے کان میں انْٹِیاں بھانْجا این٘ڈا این٘ڈا پِھرْتا ہے

اس شخص کے متعلّق کہتے ہیں جو اپنے رشتہ داروں کی دولت و ثروت پر فخر کرے

مامُوں کے کان میں انْٹِیاں بھانْجے این٘ٹھے این٘ٹھے پِھریں

اس شخص کے متعلّق کہتے ہیں جو اپنے رشتہ داروں کی دولت و ثروت پر فخر کرے

مامُوں مُنہ میں کاموں

سخت مفلس ہے۔

مَامُور

جس کو حکم ملا ہو

ماموں کے کان میں بالیاں بھانجا اینڈا اینڈا پھرتا ہے

اس شخص کے متعلّق کہتے ہیں جو اپنے رشتہ داروں کی دولت و ثروت پر فخر کرے

ماموں کے کان میں انٹی بھانجا اینڈا اینڈا پھرے

اس شخص کے متعلّق کہتے ہیں جو اپنے رشتہ داروں کی دولت و ثروت پر فخر کرے

ماموں کے کان میں بالیاں بھانجے اینٹھے اینٹھے پھریں

اس شخص کے متعلّق کہتے ہیں جو اپنے رشتہ داروں کی دولت و ثروت پر فخر کرے

مَعْمُولاً

معمول کے مطابق، حسب معمول

مَعْمُورَہ

بستی، آبادی، علاقہ، قصبہ، قریہ، مراد: دنیا

مَعْمُولَہ

معمول کے مطابق، حسب معمول

مَعْمُور

بھرا ہوا، پُر

مہمور

معیوب، عیب دار

مَعْمُوری

آبادی

مَہْمُوم

جسے غم پہنچا ہو، غم کا شکار، اندوہ گیں، غمگین، رنجیدہ

مَعْمُولی

معمول سے منسوب یا متعلق، معمول کا، حسب معمول، اوسط درجے کا، رواج کے مطابق

مَہمُوز

عیب دار، معیوب، ناقص، کسی چیز سے ہٹ جانا

مَہمُوسَہ

(تجوید) وہ حروف ِتہجی جو نرمی اور آہستگی سے بولے جائیں ، وہ یہ ہیں : ت ، ث ، ح ، خ ، س، ش ، ص ، ف ، ک ، ہ ۔

مَعْمُول

عادت، ربط، محاورہ

مَعْمُوم

عمومی ، عمومیت والا ، جو خاص نہ ہو ، عام ۔

مَہمُودَہ

(طب) ایک روئیدگی جس کی شاخیں گھاس سے بڑی اور درخت سے چھوٹی ہوتی ہیں ، پھول دھنیے کے پھول کی طرح ہوتے ہیں ، پھل کا مزہ شیریں تھوڑی سی تلخی کے ساتھ ہوتا ہے

مَہمُوزُ الاَوَّل

رک : مہموز الفا ۔

مَعْمُورات

زراعاتی زمین، کاشت شدہ زمین

مَعْمُولات

وہ کام جو آدمی روز انجام دیتا ہو، روزمرہ کے امور

مَعْمُول سے

معمول کے مطابق، حسب معمول، حسب عادت، ہمیشہ کی طرح

مَعْمُول پَر

اپنی جگہ پر ، بجا ، درست ، ٹھیک ۔

مَعْمُول آنا

حیض آنا ، ایام شروع ہونا ۔

مَعْمُور ہونا

(دروازہ) بند ہونا ، قفل لگنا ۔

مَعْمُول ہونا

دستور بن جانا ، عادت ہو جانا ، ورد ہو جانا ، پابندی سے عمل کیا جا

مَعْمُور کَرنا

آباد کرنا ، بسانا

مَعْمُول کَرنا

عادت ڈالنا ؛ وطیرہ بنا لینا ، عادی ہو جانا ۔

مَعْمُولِیَت

معمولی پن ، معمولی ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

مَعْمُور کَر کے

(دروازہ) بند کر کے ، بھیڑ کر ۔

معمور ہو جانا

بھڑ جانا، بند ہو جانا

مَعْمُول رَکْھنا

جاری رکھنا ، رائج رہنے دینا ، قائم رکھنا ۔

مَعْمُول بَنانا

۔ روزمرہ کرنے کا عادی ہو جانا ، کوئی کام ہمیشہ کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مامُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مامُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone