تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میرو" کے متعقلہ نتائج

میرُو

(ہنود) ایک فرضی پہاڑ کا نام جو ہندو دیو مالا میں عرش ِالٰہی سمجھا جاتا ہے اور سونے کا کہا جاتا ہے نیز ایک کوہستانی علاقہ جو ہمالیہ پہاڑ کے شمال میں ہے ، سمیرو ، سمیر پربت

میرو

ایک بیماری کا نام جو میرو مکھی کے کیڑے سے مویشیوں اور بکریوں میں پیدا ہوتی ہے جس میں کھال کے اندر گلٹیاں پیدا ہو جاتی ہیں ۔

میُرُو

رک : میرا نیز میرے ، اپنا ، خود کا ۔

میروں

رک : میرو ، میرے ۔

میرُوئی

قدیم مصر کے شہر میرو سے منسوب ، میرو شہر کا نیز دوسری صدی قبل ِمسیح کا ایک رسم الخط ۔

میروتی

آہستہ روی ، خرام ناز

میرے

میرا کی جمع نیز مغیرہ حالت، اپنے، خود کے، تراکیب میں مستعمل

میرا

۔(ھ) اپنا۔ اپنی ذات کا۔ خود کا۔

مَرو

(طب) ایک قسم کی خوشبودار گھاس جو جنگلی بھی ہوتی ہے اور بستانی بھی، کنوچا، دواء ًمستعمل

مارُو

مارنے والا ، جنگجو ، لڑاکو ، ہلاک کرنے والا ، قاتل ؛ مہلک .

مِیر

حاکم، افسر، سردار، سرگروہ، سالار، سرخیل نیز بادشاہ

میری

(مجازاً) امام ، پیشوا ، رہنما نیز کسی فن میں استاد

مِیرَہ

خوراک، کھانا، غذا، کھانے کی کوئی چیز

مِیرا

مَیل، کثافت

مورو

(جنگلات) لکڑی کی ایک قسم جو بالائی عمارتوں میں شہتیر اور کڑیوں وغیرہ میں استعمال ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں میرو کے معانیدیکھیے

میرو

mero•मेरो

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

میرو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک بیماری کا نام جو میرو مکھی کے کیڑے سے مویشیوں اور بکریوں میں پیدا ہوتی ہے جس میں کھال کے اندر گلٹیاں پیدا ہو جاتی ہیں ۔
  • میرو مکھی (رک) کا کیڑا جو مویشیوں میں جسم کے اندر یا بالوں میں پیدا ہوتا ہے اور کمر پر چمڑے کے نیچے گلٹیاں پیدا کرتا ہے ، یہ کیڑا کھال میں سانس لینے کے لیے جگہ جگہ خراش یا سوراخ پیدا کر دیتا ہے

Urdu meaning of mero

  • Roman
  • Urdu

  • ek biimaarii ka naam jo mairo makkhii ke kii.De se maveshiiyo.n aur bakriiyo.n me.n paida hotii hai jis me.n khaal ke andar galaTyaa.n paida ho jaatii hai.n
  • mairo makkhii (ruk) ka kii.Daa jo maveshiiyo.n me.n jism ke andar ya baalo.n me.n paida hotaa hai aur kamar par cham.De ke niiche galaTyaa.n paida kartaa hai, ye kii.Daa khaal me.n saans lene ke li.e jagah jagah Kharaash ya suuraaKh paida kar detaa hai

میرو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میرو)

نام

ای-میل

تبصرہ

میرو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone