تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"megalith" کے متعقلہ نتائج

megalith

بڑا پتھر

megalithic

آثاریات: بڑے بڑے پتھروں سے تعمیر شدہ ، سنگین۔.

مُغالَطَہ

غلطی میں مبتلا ہونا، بھول چوک، غلط فہمی

مَغْلَطَہ

منطق کے طریقے پر قائم کی ہوئی وہ دلیل جو دراصل مغالطے میں ڈالنے کے لیے وضع کی جائے، وہ کلام جو غلط فہمی اور اشتباہ میں ڈالے، وہ جگہ جہاں کوئی شخص بھرم میں پڑ جائے

مُنغَلِطَہ

غلط کیا ہوا ؛ (عروض) چھ عربی بحروں کے ایک دائرے کا نام ۔

مُغالِط

غلطی کرنے ولا ، مغالطہ میں پڑنے والا ، جس سے سہو ہو جائے .

مُغلِیَّت

مغل پن ، مغل ہونا ، مغلوں والی خوبی یا سج دھج ، وجاہت ، مغلیہ طرز و انداز ۔

مَغْلُوط

غلط کیا گیا ، نادرست کیا گیا

مُغالَطَہ ہونا

شک ہونا ، شبہ ہونا ؛ غلط فہمی ہونا۔

مُغالَطَہ لَگْنا

شبہ ہونا ، غلط فہمی ہونا ۔

مُغالَطَہ دینا

دھوکہ دینا، گمراہ کرنا، فریب دینا، بھول میں ڈالنا، غلط بتانا

مُغالَطَہ پَڑْنا

رکاوٹ پیدا ہونا ۔

مُغالَطَہ ڈالنا

شبہ ڈالنا، غلطی ڈالنا

مُغالَطَہ کھانا

دھوکہ کھانا ، غلطی کا شکار ہونا ۔

مُغالَطَہ میں آنا

فریب میں آ جانا ، دھوکے کھانا ۔

megalith کے لیے اردو الفاظ

megalith

ˈmeɡ.ə.lɪθ

megalith کے اردو معانی

اسم

megalith के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (megalith)

نام

ای-میل

تبصرہ

megalith

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone