تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"matinee" کے متعقلہ نتائج

matinee

سہ پہر کا تماشا

میٹِنی شو

سہ پہر کا تماشا، عموماً: کسی فلم کی نمائش جو سنیما میں سہ پہر میں کی جاتی ہے

میٹِنی

تھیٹر یا فلم وغیرہ کی سہ پہر کی نمائش، سہ پہر کا تماشا (تھیٹر (عموماً) سنیما کا)

مِٹْنا

عاشق ہونا فریفتہ ہونا

مِٹانا

معدوم کرنا، بانودکرنا، کسی چیز کے موجودہ آثارکا مٹانا، بے نشان کرنا، زائل کرنا، کھرچنا، چھیلنا، تباہ کرنا، بربادکرنا، منسوخ کرنا، ردکرنا

ماتْنا

مدہوش ہونا، بدمست ہونا، غرور کی وجہ سے اکڑنا

مَتَونا

متوالی کودوں

میٹْنا

۱۔مٹانا ، ناپید کرنا ، خاک میں ملانا ، نیست و نابود کرنا ۔

مَتانی

۔(ھ)مونث۔۱۔اصطبل میں گھوڑے کی پیشاب کرنے کی جگہ۔۲۔گھوڑے کا پیشاب۔

مُتْنا

ایک قسم کا گنّا

مُوتْنا

۱۔ پیشاب کرنا

مُتانا

پیشاب کرانا (بچے یا مریض وغیرہ کو)، کسی جانور کو مدر ادویات سے پیشاب کرانا

مُٹانا

موٹا ہونا، فربہ ہو جانا، جسم کا لحیم شحیم ہو جانا

مَتْنی

متن سے منسوب یا متعلق، متن کا، کتاب کی اصل عبارت کے متعلق

مَوت آنا

۔قضا آنا۔ ۲۔کسی کام کا کرنا۔ نہایت شاق اور ناگوار ہونا۔ ؎ ۳۔ شامت آنا۔

مَوت آنا

قضا آنا، انتقال کرجانا، مرجانا، دنیا سے گزر جانا

مُعْتَنی

اعتنا کرنے والا ؛ (مجازا ً) ملتفت ، متوجہ ۔

مُوت آنا

پیشاب کی حاجت ہونا

مَطْعُونی

مطعون ہونا ، بدنامی ، رسوائی ۔

مُتْنی

پیشاب کرنے کا عضو، آلۂ تناسل، فرج

مُطِیعانَہ

فرمانبردارانہ ، فرماں برداری سے ، متابعت کا ۔

مُوتْنے کا گھاؤ مِیاں جانے یا پانْو

ہر شخص چھپی جگہ سے خود ہی واقف ہو سکتا ہے ، پوشیدہ حال یا راز دوسرے کیا جانیں

متانے والا

پیشاب لانے والا

دائی دائی اُونٹْنی سَوا گَھڑا مُوتْنی

لمبی عورت کو مزاقاً کہتے ہیں

جَھگْڑا مِٹْنا

رک ؛ جھگڑا پاک ہونا.

جَھگْڑا مِٹانا

رک : جھگڑا پاک کرنا.

بَکھیڑا مِٹانا

بکھیڑا سے متعلق بات کو بالکل ختم اور نیست و ناہود کر دینا

قَضِیَّہ مِٹْنا

جھگڑا دفع ہونا ، جھنجھٹ ختم ہونا.

قَضِیَّہ مِٹانا

جھگڑا مٹانا .

عِزَّت مِٹانا

ایسی بات یا حرکت کرنا جس سے سُبکی ہو ، عزّت کھو دینا .

دَھبّا مِٹْنا

داغ زائل کرنا ، عیب دور کرنا .

دَھبّا مِٹانا

داغ زائل کرنا ، عیب دور کرنا .

داغ مِٹانا

کسی چیز کا نشان معدوم کرنا

فَساد مِٹْنا

جھگڑا ختم ہونا ، فتنہ و فسا بند ہونا.

تَصَوُّر مِٹْنا

خیال میں یکسوئی یا صورت کا قایم نہ رہنا.

دَلِدَّر مِٹْنا

افلاس اور تنگی دور ہونا ، غربت سے نجات حاصل ہونا .

نَقْش مِٹنا

حروف گھس جانا، مہر وغیرہ کے حروف کا زیادہ استعمال سے ختم ہوجانا، نشانات صاف ہوجانا

نَقْش مِٹانا

۔کسی قسم کے نشانات کو خواہ وہ تحریر سے متعلق ہوں یا تصویر سے دھوڈالنا۔ یا بگاڑدینا۔؎

خِفَّت مِٹانا

شرمندگی دور کرنا .

عِبادَت مِٹانا

عبادت کو قبول نہ کرنا

تَلووں تَلے میٹنا

۔(عو) پامال کرنا۔ روندنا۔ جیسے جو میرے بچوں کو مارے اُسے تلووں تلے میٹ دوں۔

نُقُوش مِٹنا

آثار ختم ہوجانا ، نشانات صاف ہونا ؛ کسی چیز کا اثر ختم ہونا؛کسی چیز کا اثر ختم ہونا

غَرَّہ مِٹْنا

غرور ختم ہونا ، گھمنڈ جاتا رہنا .

نَقشَہ مِٹانا

نشان مٹانا، نقش محو کرنا، نقش مٹانا

غَرَّہ مِٹانا

غرور ختم کر دینا ، گھمنڈ دور کر دینا .

دُھند مِٹْنا

دھند چھٹنا.

عِلَّت مِٹْنا

روک ختم ہونا ، بیماری دُور ہونا .

قِصَّہ مِٹانا

جھگڑا ختم کرنا ، جھنجھٹ دور کرنا.

مُنہ میں مُوتنا

ذلیل کرنا ، خفیف کرنا.

فَرْش کا جھول مِٹانا

بستر بچھونے سے سلوٹ نکالنا ، بستر صاف اور ہموار کرنا.

چُھل چُھل مُوتنا

پیشاب کرنا ،آواز کے ساتھ پیشاب کرنا .

بُنْیادِ فَساد مِٹنا

جھگڑا ختم ہونا

نام و نِشان مِٹانا

نیست و نابود کر دینا ، برباد کر دینا ۔

ملتیں مٹنا

مذہبوں کا تباہ ہونا، قوموں کا تباہ ہونا

مُنہ پَر مُوتنا

نہایت حقارت آمیز سلوک کرنا ، سب کے سامنے ذلیل کرنا ۔

دِل مِٹْنا

دل کا غارت ہو جانا، دل کا افسردہ ہونا

چُھلْکِیوں مُوتْنا

چلوؤں موتنا، بہت سا موتنا، ڈر کے مارے بہت سا پیشاب نکلنا

اونٹ بڈّھا ہو گیا پر موتنا نہ آیا

باوجود عمر زیادہ ہونے کے تمیز نہ آئی

شَک مِٹانا

To remove or dispel the doubts.

نَدامَت مِٹانا

ندامت ختم کرنا ، خفت مٹانا ۔

matinee کے لیے اردو الفاظ

matinee

matinee کے اردو معانی

اسم

  • سہ پہر کا تماشا
  • میٹنی
  • دِن کا کھیل
  • میٹنی
  • دِن کے وَقت عمُوماً بعد دوپہر کی محفِل موسیقی یا ڈرامہ

matinee के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सहपहर का तमाशा
  • मैटिनी
  • दिन का खेल
  • मैटिनी
  • दिन के वक़्त अमूओमन बाद दोपहर की महफ़िल मूसीक़ी या ड्रामा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (matinee)

نام

ای-میل

تبصرہ

matinee

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone