تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"martial" کے متعقلہ نتائج
martial کے لیے اردو الفاظ
martial کے اردو معانی
martial के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مارْتَول
ایک خاص قسم کی چھوٹی ہتھوڑی جس سے لکڑی کے تختے میں کیل ٹھوکی اور آسانی سے نکالی جاسکتی ہے (اس کے من٘ھ پر ایک قسم کا چھوٹا چمٹا بنا ہوتا ہے جو کیل کے من٘ھ کو پکڑ لیتا ہے)، ہتھوڑا، موگرا، زنبور، اسکریو ڈرائیور
مِراَتُ الحَضرَتَین
(تصوف) مرآتِ حضرت و جوب و حضرتِ امکان کا انسان کامل ہے اور ایسا ہی مرآۃ حضرت الیہ کا بھی انسان کامل ہے کیونکہ انسان کامل مظہر ذات اور جمیع اسماء کا ہے
میری تو لے دے کے ساری کَمائی یَہی ہے
(عور) ایک یا دو بچوں والی عورت کہتی ہے اور ہے سے پہلے ان کا نام یا تعداد بیان کرتی ہے
مِراَۃُ الحَضرَۃ
(تصوف) عبارت ہے اُن تعینات سے جو شیونِ باطنہ کی طرف منسوب ہیں جن کی صورتیں اکوان ہیں
مِراَتُ الحَضرَۃ
(تصوف) عبارت ہے اُن تعینات سے جو شیونِ باطنہ کی طرف منسوب ہیں جن کی صورتیں اکوان ہیں
مِراَۃُ الحَضرَتَین
(تصوف) مرآتِ حضرت و جوب و حضرتِ امکان کا انسان کامل ہے اور ایسا ہی مرآۃ حضرت الیہ کا بھی انسان کامل ہے کیونکہ انسان کامل مظہر ذات اور جمیع اسماء کا ہے
مَیرِٹ لِسٹ
وہ فہرست جس میں داخلوں یا ملازمتوں وغیرہ کے اہل افراد کے نام اہلیت کے مطابق ترتیب وار درج ہوں ۔
مِراَتُ الکَون
(تصوف) وجودِ حقانی کو کہتے ہیں کیوں کہ اکوان اور اوصاف اور احکامِ اکوان اُسی وجودِ حقانی بسبب ظہورِ اکوان کے اُس میں پوشیدہ ہے
مِراَۃُ الکَون
(تصوف) وجودِ حقانی کو کہتے ہیں کیوں کہ اکوان اور اوصاف اور احکامِ اکوان اُسی وجودِ حقانی بسبب ظہورِ اکوان کے اُس میں پوشیدہ ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (martial)
martial
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔