تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"martlet" کے متعقلہ نتائج

martlet

یورپی ابابیل

مَرتے

۳۔ صفت ’’مرنے ‘‘کی حالت میں ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مارْتے

مارتا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مَرتے رَہنا

عاشق ہوکے رہنا ، کسی پر جان دیتے رہنا ، والہ و شیفتہ رہنا ۔

مَرتے ہُوئے

جو مرنے کے قریب ہوں ، جان سے عاجز ، نیم جان ، قریب المرگ

مَرتے گَیا

۔یہاںتک نوبت پہونچی کہمرگیا۔؎

مَرتے وَقت

مرتے دم ، آخر وقت ، نزع کے وقت ۔

کَٹے مَرتے ہیں

۔۱۔لڑے مرتے ہیں۔؎ ۲۔جھگڑا کرنا۔ ؎

مَرتے گِرتے

خستہ حالی کے ساتھ ، بڑی دشواری سے ۔

مَرتے دَم

مرتے وقت، اخیر دم، حالت نزع میں، بوقت مرگ، آخری گھڑی میں

جِیتے مَرتے

کسی نہ کسی طرح ، کسی طرح ، کی صورت سے .

مَرتے جِیتے

خواہ رنج خواہ راحت سے، جس طرح ہو سکا، جوں توں کر کے، جس طرح بنے، بری بھلی طرح

مارْتے خاں

بہت مارنے پیٹنے والا، ظالم

مَرْتے مَرْتے

اخیر وقت میں، حالت نزع میں، عین وفات کے وقت، جان کنی کے وقت، نزع کی حالت میں، موت کے وقت، مرتے دم تک، مرتے وقت

مامْلیٹ

رک : مارملیڈ۔

martlet کے لیے اردو الفاظ

martlet

martlet کے اردو معانی

اسم

  • یورپی ابابیل
  • پَرِند بے پا
  • ایک پَرِندہ جِسے بَغَیر پاوں کے پی�� کیا جاتا ہے

martlet के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • योरपी अबाबील
  • परिंद बे पा
  • एक परिंदा जिसे बगैर पावं के पी क्या जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (martlet)

نام

ای-میل

تبصرہ

martlet

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone