تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"marker" کے متعقلہ نتائج

marker

نشان لگانے والا

مَرْکَر

भंगराज

مَرْقَد

خواب گاہ، سونے کی جگہ، آرام گاہ

marked

مُمتاز

مِیر کار

کام کی نگرانی یا انتظام کرنے والا، نگران ِکار، منتظم، سپروائزر

مَر کے رَہ جانا

۔۱۔مرجانا۔؎ ۔۲۔(کنایۃً)آنے میں دیر لگانا۔(فقرہ) بسنتی معصوم کو بلانے گئی تھی وہیں مرکر رہ گئی۔اس جگہ مررہنا بھی مستعمل ۔

مَرقَدِ اَنوَر

(احتراماً) روشن قبر ؛ (مجازاً) کسی بزرگ کا مزار ۔

مَرقَدِ مُبارَک

(احتراماً) کسی بزرگ یا ولی کا مزار نیز حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کا مزارِ مقدس ۔

مَر کَر

مرنے کے بعد ، مردہ ہو کر ، موت کے بعد

مَراقِد

مرقد (رک) کی جمع

ماءِ راکِد

رکا ہوا پانی، پانی جو جاری نہ ہو، بند پانی

مِیعاد کار

کام کرنے کی مقررہ مدت، کام کا محدود یا مخصوص زمانہ

عُمْر قَید

(قانون) جیتے جی کی قید، عمر بھر کی قید، ساری زندگی کی قید، جس دوام

مِیعادِ قَید

(قانون) قید کا زمانہ ، سزا کی مقررہ مدت ۔

مار کَر بِچھا دینا

بہت مارنا ، اتنا مارنا کہ پٹنے والا ڈھیر ہو جائے .

مَدُوکڑی

رک : مدعوکڑی جو فصیح ہے ؛ روٹی ، نان ، ٹکی

مَر کَر زِنْدَہ ہونا

دوبارہ زندہ ہونا ۔

مَر کَر چُھوٹنا

زندگی بھر ساتھ رہنا ۔

مار کَر پَٹرا کَر دینا

۔مغلوب کرکے تباہ کرنا۔نیست نابودکرنا۔(ابن الوقت)مگر یورپ کی کلوں نے ان کو مارپٹرا کردیاہے۔

مار کَر پَٹْرا بَنا دینا

مغلوب کرکے تباہ و برباد کردینا ، نیست و نابود کر دینا .

موری کا روزَن

(حیوانیات) پرندوں کے بول و براز کا مقام یا سوراخ ۔

مَر کَر رَہ جانا

مر جانا ، آخر کار جان دے دینا

مِیر کارْوَاں

قافلے کا سردار، مسافروں کی جماعت کا رہنما، قافلے کا رہنما

مَر کَر پانْو پھیرنا

مرنے کے بعد روح کا گھر میں پھیرا لگانا ۔

مَعْرَکَہ آرائی

ایک دوسرے کے مقابل ہونا، دو بدو لڑنا، جنگ کرنا، لڑائی، جنگ، چپقلش، محاذ آرائی، جھگڑا، مقابلہ

مُندکَڑی

رک : منڈکڑی ، بیٹھنے کا ایک انداز ۔

مَعْرَکَہ آرا ہونا

جنگ کرنا، لڑنا، مقابلہ کرنا

مُرکُرانا

چٹخنا ، ٹوٹنا (عموماً ہڈی کا) ۔

مَرکُوری

(رک : مرکری جو فصیح ہے)پارہ ، سیماب

مار کَرنا

نشانہ باندھنا یا لگانا ، حملہ کرنا ، توپ یا بندوق وغیرہ کا چلانا، فائر کرنا .

مَعْرَکَۂ رَسْت خیز

میدانِ جنگ ، کیفیت جنگ میں ۔

مُرکُری

چٹخ جانے والی ، ٹوٹ جانے والی ، کرکری پتلی(ہڈی) جو چبائی جا سکے ۔

مَر کَر اُٹھنا

مرنے تک پڑا رہنا ، مستقل پڑا رہنا

مَر کَر بَچنا

ہلاکت کے قریب پہنچ کر بچ جانا ، مشکل سے بچنا ۔

مَر کَر بھی

unthinkable

مَر کَر جِینا

۔کسی امر کے محال ہونے کے لئے ۔؎

mark down

قیمَت کَم کَرنا

مارْک کَرنا

نشان لگانا ، علامت بنانا ، نقش کرنا ؛ دھوبی کا پڑوں پر نشان لگانا ؛ نقشے پر کسی نشانی کو ظاہر کرنا .

مَر کَر نِکَلنا

مرتے دم تک کسی جگہ سے نہ نکلنا ، مرتے دم تک پڑا رہنا ۔

مَر کَر جی اُٹھنا

دوبارہ زندہ ہونا ، نئی زندگی پانا ؛ مرتے مرتے بچنا ۔

مُعَرّا کَر دینا

آزاد یا مبرا کر دینا ۔

مَیْدَہ کَرْنا

بہت باریک کرنا، سرمہ سا مہین کرنا، سفوف بنانا

مَدّ کَرنا

(تجوید) الف کو کھینچ کر پڑھنا

مَعْرَکَہ رَہْنا

باہم مقابلہ ہونا ، لڑائی جاری رہنا ، جنگ رہنا ، جھگڑا رہنا ۔

مَدعُو کَرنا

کسی تقریب میں بلانا، دعوت میں بلانا، آنے کی دعوت دینا

مار کَر کُچْلا کَرْنا

بری طرح زد و کوب کرنا ، مار کر کچومر نکال دینا ، بہت پٹائی کرنا .

مَعْرَکَہ آرا ہونا

۔ صف آرا ہونا۔ جنگ کرنے کے لئے تیار ہونا۔وہ مسلح ہوکر سرکار کے مقابلہ میں معرکہ آرا ہوئے۔

مِیعاد کرنا

قید کا زمانہ مقرر کرنا، قید کی سزا دینا، کسی کام کا وقت مقرر کرنا

مَعْرَکَہ آرا

جنگ آزما، جنگ آور، جنگ جو

مَعْرَکَۂ رَزْم

جنگ کا میدان ۔

مَعْرَکَہ دار

نشان والا ، ُمہر یا طغرے والا ، جس پر حکومت کا نشان لگا ہو ؛ (مجازاً) شان دار ۔

مُعَرّیٰ کَرنا

خالی کرنا ؛ پاک کرنا ، صاف کرنا ۔

مُرَقَّع آرائی

رک : مرقع اُتارنا

مَعْرَکَۂ دار و گِیر

جنگ ، ہنگامہ آرائی ، لوٹ مار ، بد نظمی ۔

شَمْعِ مَرْقَدْ

lamp on grave

well-marked

نمایاں، جسے ڈھو نڈنا آسان ہو۔.

کمر مارکر چلنا

گھوڑے کا بوجھ کے سبب کمر جھکا کرچلنا

عُمْر قََیْدی

وہ شخص جسے ساری عمر کی قید کی سزا ہوئی ہو، دائم الجس

مِعدی قَرحَہ

(طب) پیٹ کی ایک بیماری جس میں معدے کے اندر پیپ دار زخم ہو جاتا ہے (Gastric Ulcer) ۔

لَوحِ مَرْقَد

قبر کے سرہانے کا پتھر جس پر مردے کا نام اور تاریخ وفات وغیرہ لکھ کر لگا دیتے ہیں

marker کے لیے اردو الفاظ

marker

ˈmɑː.kər

marker کے اردو معانی

اسم

marker के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (marker)

نام

ای-میل

تبصرہ

marker

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone