تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرْقَد" کے متعقلہ نتائج

مَرْقَد

خواب گاہ، سونے کی جگہ، آرام گاہ

مَرقَدِ مُبارَک

(احتراماً) کسی بزرگ یا ولی کا مزار نیز حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کا مزارِ مقدس ۔

مَرقَدِ اَنوَر

(احتراماً) روشن قبر ؛ (مجازاً) کسی بزرگ کا مزار ۔

کُن٘جِ مَرْقَد

قبر کا گوشہ، قبر کی تنہائی

لَوحِ مَرْقَد

قبر کے سرہانے کا پتھر جس پر مردے کا نام اور تاریخ وفات وغیرہ لکھ کر لگا دیتے ہیں

شَمْعِ مَرْقَدْ

lamp on grave

مَراقِد

مرقد (رک) کی جمع

مُراد

وہ جس کی خواہش یا ارادہ کیا گیا ہو، وہ چیز جس کا ارادہ کیا گیا ہو، مقصود

مُرَقَّع

تصویروں کی کتاب، رنگ برنگ تصویروں کا مجموعہ، البم

مَرَقَہ

ایک قسم کا شوربا ؛ (طب) لعاب جو ہاضم کا کام انجام دیتا ہے ۔

مَرد

نر (عورت کا نقیض)

مُرشِد

سیدھا راستہ بتانے والا، ہدایت کرنے والا، ہادی

مُرید

اردات رکھنے والا، کسی کے ہاتھ پر بیعت کرنے والا، دینی یا روحانی شاگرد، باطنی شاگرد

مُرْتَد

اسلام سے پھرا ہوا، دین سے منحرف، مردود

مُرشَد

سیدھا راستہ، پکا ارادہ نیز مرشد (رہنما) کی جگہ مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرْقَد کے معانیدیکھیے

مَرْقَد

marqad•मरक़द

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: رَقَدَ

  • Roman
  • Urdu

مَرْقَد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خواب گاہ، سونے کی جگہ، آرام گاہ
  • (مجازاً) قبر، مزار

    مثال • شاہ التمش کے مرقد کی چھتری ماہر کاریگروں کے ذریعہ بنائی گئی ہے

  • (طب) نیند لانے والا دوا

شعر

Urdu meaning of marqad

  • Roman
  • Urdu

  • Khaabgaah, sone kii jagah, aaraamagaah
  • (majaazan) qabr, mazaar
  • (tibb) niind laane vaala davaa

English meaning of marqad

Noun, Masculine

  • sleeping place, bedroom
  • ( Metaphorically) grave, tomb, sepulchre

    Example • Shah Iltutmish ke marqad ki chhatari maahir karigaron ke zariya banayi gayi hai

  • (Medical) sleeping pill

मरक़द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शयनकक्ष सोने की जगह, आरामगाह
  • ( लाक्षणिक) क़ब्र, मज़ार

    उदाहरण • शाह इल्तुतमिश के मरक़द की छतरी माहिर कारीगरों के ज़रिया बनाई गई है

  • (चिकित्सा) नींद लाने वाली औषधि

مَرْقَد کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرْقَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرْقَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone