تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mammoth" کے متعقلہ نتائج

mammoth

ناپید ہاتھی کی ذات

مَمات

موت کا زمانہ، موت کا وقت، موت، مرگ، مرنا

مامْتا

ماں کی محبّت، الفت مادری، ماں کا پیار

مَمْتا

انس، محبت، خصوصاً ماں کی محبت یا شفقت، الفت مادری، ماں کا پیار

مَمتائی

دل بستگی

مُمٹی

گمٹی، چھوٹا گنبد، برجی

مُہِمّاتی

مہمات سے منسوب، مہمات سے تعلق رکھنے والا، مہموں سے پُر، معرکتہ الآرا

مَمتُوعَہ

(اہل تشیع) وہ عورت جس سے متعہ کیا جائے، متعہ شدہ

مُمتَحِن

امتحان لینے والا، جانچنے والا نیز آزمانے والا، پرکھنے والا

مَنمَتْھ

محبت، عشقیہ جذبہ یا خواہش

مُہِمّات

کسی امر کے مہتم بالشان پہلو، اہم امور، عظیم کام، دشوار یا ضروری کام، مشکلات، بڑے بڑے کام، معرکے

مامْتا ہونا

۔محبت ہونا۔(مایا یٰ)اولاد سے بڑھ کر کسی کی مامتا ہوگی۔

مَمتا بَھرا

پیار بھرا ، محبت سے بھرپور ، شفقت سے لبریز ۔

مَمتا ماری

محبت اور پیار میں ڈوبی ہوئی ، شفقت سے بھرپور (خصوصاً ماں ، سرزمین وطن وغیرہ کے لیے مستعمل) ۔

مَمتا کی آگ

اولاد کے لیے ماں کی شدید محبت اور چاہت ۔

mammoth کے لیے اردو الفاظ

mammoth

ˈmæm.əθ

mammoth کے اردو معانی

اسم، صفت

  • ایک قسم کا ہاتھی جس کی نسل اب معدوم ہو چکی ہے
  • جدید ترین طبقے کے ہاتھی کی وہ معدوم نسل جس کے دانت لمبے اور نوکیلے ہوتے تھے اور بال لمبے اور موٹے، اس کے آثار یورپ، ایشیا اور شمالی امریکا میں مدفون ملتے ہیں
  • بہت بڑا
  • دیو قامت
  • فِیل پیکر
  • قوی
  • زبردست
  • عظیم الشان
  • فِیل قامت
  • دیو سار
  • عظیم

mammoth के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • एक क़िस्म का हाथी जिसकी नस्ल अब मा'दूम हो चुकी है
  • जदीद-तरीन तबक़े के हाथी की वो मा'दूम नस्ल जिसके दाँत लम्बे और नोकीले होते थे और बाल लम्बे और मोटे, इसके आसार यूरोप, एशिया और शुमाली अमरीका में मदफ़ून मिलते हैं
  • बहुत बड़ा
  • देव क़ामत
  • फ़ील पैकर
  • क़वी
  • ज़बरदस्त
  • अज़ीमुश्शान
  • फ़ील क़ामत
  • देव सार
  • अज़ीम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mammoth)

نام

ای-میل

تبصرہ

mammoth

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone