تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنمَتْھ" کے متعقلہ نتائج

مَنمَتْھ

محبت، عشقیہ جذبہ یا خواہش

مَنتھ

متھنا ، بلونا ؛ ہلانا ؛ جان سے مار ڈالنا ، قتل کرنا ؛ ایک کھانا جو جو کے آٹے ، گھی اورپانی سے تیار کیا جاتا ہے ؛ چمچا جس سے ہلاتے ہیں ؛ برتن میں ہلانے کی ڈنڈی ؛ آنکھ کی ایک بیماری ؛ آنکھ کا میل ؛ سورج ؛ سورج کی کرن

مانْمَت

قیامت، شور و شر، واویلا، داد فریاد، چیخم دھاڑ، غل غپاڑا

مَنامات

منامہ نیز منام (رک) کی جمع ، خواب ۔

مُنَوّمات

نیند لانے والی چیزیں ، خواب آور دوائیں ۔

مِہنامَتھ مَچانا

رونا پیٹنا ، فریاد کرنا ، غل غپاڑا کرنا ، واویلا کرنا ۔

مانامَت

اف : ڈالنا ، مچانا.

مِہنامَت

رونا پیٹنا، بلبلانا

مِہنامَت مَچانا

رک : مہنا متھ مچانا جو زیادہ مستعمل ہے

مِہنامَت بَرپا ہونا

آہ و فغاں ہونا ، نالہ و فریاد ہونا ۔

من متا

رائے، خیال، قیاس، اٹکل

مَن مَت

مراد : سورج (جامع اللغات) ۔

مَنتا

منت سماجت، خوشامد

مَرتا

نیم جاں، جاں بلب، وہ جو مرنے کے قریب ہو، تراکیب میں مستعمل، وہ جو قریب بہ ہلاکت ہو

مانگتْا

بھکاری، مانگنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنمَتْھ کے معانیدیکھیے

مَنمَتْھ

manmath•मन्मथ

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

مَنمَتْھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • محبت، عشقیہ جذبہ یا خواہش
  • شہوت، خواہش نفسانی
  • (مجازاً) عشق کا موکل، محبت کا دیوتا (کام دیو کا ایک لقب)
  • (نباتیات) کٹھر بیل، ایک پھل

Urdu meaning of manmath

  • Roman
  • Urdu

  • muhabbat, ishqiyaa jazbaa ya Khaahish
  • shahvat, Khaahish nafsaanii
  • (majaazan) ishaq ka muvakkil, muhabbat ka devtaa (kaam dev ka ek laqab
  • (nabaatiiyaat) kaThar bail, ek phal

मन्मथ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मोहब्बत, प्रेम की भावना अथवा इच्छा
  • कामुकता, दैहिक कामनाएँ
  • (लाक्षणिक) इश्क़ का मुवक्किल, प्रेम का देवता (कामदेव की एक उपाधि)
  • (वनस्पतिविज्ञान) काट खाने वाला बैल, एक फल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنمَتْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنمَتْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone