تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lustre" کے متعقلہ نتائج
lustre کے لیے اردو الفاظ
lustre کے اردو معانی
اسم
- آب و تاب
- منعکس روشنی کی چمک
- دمک
- تابندگی
- درخشندگی
- روشنی
- جلا
- نور
- شان
- شوکت
- امتیاز (جیسے کسی کار نامہ کی وجہ سے)
- ناموری
- شہرت
- جھاڑ فانوس جو نقشین شیشے کے ٹکڑوں یا آویزوں سے مزین ہو
- مٹی یا چینی کے برتنوں کی چمکیلی سطح
- چمکیلا کپڑا
- معدنیات کی منعکس سطح کی نوعیت کا اختلاف یا فرق
فعل متعدی
- چمک مہیا کرنا
- روشن کرنا
فعل لازم
- تابندہ ہونا
lustre के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- आब-ओ-ताब
- मुन'अकिस रौशनी की चमक
- दमक
- ताबिंदगी
- दरख़्शिंदगी
- रौशनी
- जिला
- नूर
- शान
- शौकत
- इम्तियाज़ (जैसे किसी कार-नामा की वजह से
- नामवरी
- शोहरत
- झाड़ फ़ानूस जो नक़्शीन शीशे के टुकड़ों या आवेज़ों से मुज़य्यन हो
- मिट्टी या चीनी के बर्तनों की चमकीली सत्ह
- चमकीला कपड़ा
- मा'दनियात की मुन'अकिस सत्ह की नौ'ईयत का इख़्तिलाफ़ या फ़र्क़
सकर्मक क्रिया
- चमक मुहय्या करना
- रौशन करना
अकर्मक क्रिया
- ताबिंदा होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (lustre)
lustre
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔