تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lust" کے متعقلہ نتائج
lust کے لیے اردو الفاظ
lust کے اردو معانی
اسم
- شہوت
- جنسی بھوک
- ناجائز جنسی خواہش یا بھوک
- شدید خواہش یا آرزو، ہوس
- لہکا
- لت
- کسی چیز پر قابض ہونے یا اس سے لطف اٹھانے کی تمنا یا ہوس
فعل لازم
- شہوت ہونا
- ہوس ہونا
- آرزو ہونا
lust के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शहवत
- जिंसी-भूक
- नाजाएज़ जिंसी ख़्वाहिश या भूक
- शदीद ख़्वाहिश या आरज़ू, हवस
- लहका
- लत
- किसी चीज़ पर क़ाबिज़ होने या उससे लुत्फ़ उठाने की तमन्ना या हवस
अकर्मक क्रिया
- शहवत होना
- हवस होना
- आरज़ू होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَشٹَم پَشٹَم
بہر طور، بہر حال، جوں توں، جس طرح بنا، جس طرح ہو سکا، کبھی اچھی طرح کبھی بری طرح بسر اوقات ہونا، بری بھلی طرح
لا اِسْتِنادِیَت
اسناد پر بے اعتمادی کا نظریہ یا کسی قسم کی اتھارٹی یا تحکم قبول کرنے کا رویہ (انگ : Anti Authoritarianism) .
listeria
جنس Listeria سے تعلق رکھنے والا جرثومہ، خصوصاً L. monocytogenes جو آلودہ خوراک کھانے والے انسانوں اور حیوانوں کو بیمار ڈالتا ہے [برطانوی سرجن جے لسٹر، م:۱۹۱۲ء کے نام پر].
وَعدَۂ اَلَسْت وَفا کَرنا
خدا کی توحید اور ربوبیت کو ماننا اور اس کے تقاضے پورے کرنا، خدا کو خدا سمجھنے کا پیمان نبھانا
وَعْدَۂ اَلَسْت
روز ازل کا وعدہ، اللہ تعالٰی اور انسان کے مابین پیمان جس کا ذکر قرآن میں آیا ہے، روز اول کا قول و قرار، خلقت، عالم سے پہلے عالم ارواح میں خدائے تعالٰی کے حضور اس کی الوہیت کا قول و قرار
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (lust)
lust
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔