تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lounge" کے متعقلہ نتائج
lounge کے لیے اردو الفاظ
lounge کے اردو معانی
فعل لازم، فعل
- بیکاری اور کاہلی سے وقت گزارنا
- کاہلی سے بیٹھنا تکیہ لگا کر
- لیٹنا
- سبل اور غیر مشغول انداز میں چلنا
فعل متعدی
- لیٹنے میں وقت گزارنا
اسم
- آرام کے لیے ایک قسم کا صوفہ، جو اکثر پشت کے بغیر ہوتا ہے اور جس کے ایک سرے پر سر ٹکانے کا تکیہ ہوتا ہے
- ٹہلنے کے لیے جگہ جیسے ہوٹل، گاڑی یا طیارے میں
- عام لوگوں کے لیے کھلا کمرہ جس میں شراب پیش کی جاتی ہے مثلاً کسی ہوٹل میں
lounge के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया, क्रिया
- बेकारी और काहिली से वक़्त गुज़ारना
- काहिली से बैठना तकिया लगा कर
- लेटना
- सिब्बल और ग़ैर मशग़ूल अंदाज़ में चलना
सकर्मक क्रिया
- लेटने में वक़्त गुज़ारना
संज्ञा
- आराम के लिए एक किस्म का सोफा, जो अक्सर पुश्त के बगै़र होता है और जिस के एक सिरे पर सर टिकाने का तकिया होता है
- टहलने के लिए जगह जैसे होटल, गाड़ी या तय्यारे में
- आम लोगों के लिए खुला कमरा जिस में शराब पेश की जाती है मसलन किसी होटल में
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
langue d'oc
لائغ Loire کے جنوب میں بولی جانے والی قرون وسطیٰ کی بولی جو جدید پراونسل کی بنیاد تھی ۔.
langue d'oϊl
لائغ Loire کے شمال میں بولی جانے والی قرون وسطیٰ کی بولی جو جدید فرانسیسی کی بنیاد تھی ۔.
لُن٘گی بَنْد بھائی
سقّوں کی برادی کا ہر ایک پیشہ ور سقّا ، سقّوں کی اصطلاح میں لنگی بند بھائی کہلاتا ہے .
گاؤ لَنگی
(کُشتی) ایک دان٘و جس میں حریف نیچے لیٹا ہو تو اپنے دائیں ہاتھ کو حریف کی داہنی بغل سے نکال کر گردن پکڑے اور بائیں ہاتھ کو حریف کی داہنی ران میں آگے سے ڈال کر بائیں ران پر جمائے اور سینے کا زور دیتا ہوا تھوڑا اوٹھا کر چت کر دے.
روزگار حَمّام کی لُنگی ہے
نوکری ایک کی نہیں ہوتی ، کبھی کوئی اس جگہ پر ہوتا ہے کبھی کوئی یعنی اس کا کوئی اعتبار نہیں (نہانے کے وقت حمّامی لُنگی دیتا ہے اور پِھر لے لیتا ہے).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (lounge)
lounge
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔