تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"loon" کے متعقلہ نتائج

loon

کَسْبِی

لُوں

لُو، باد گرم، سُموم، وہ گرم ہوا جو وسط گرمی میں چلتی اور جسم کو جھلسے دیتی ہے

loony

پاگَل

luny

لوں

تک، تلک، لگ

لُوں لَگْنا

لُو لگنا ، گرمی لگ جانا.

لُوں چَلْنا

ہوائے گرم کا چلنا ؛ سُموم کا چلنا ، لُو چلنا.

لُون مِرْچ

نمک مرچ

looney

لُونِیا

کھارا، نمکین

لُنِیا

۔(ھ) مذکر۔ ایک قوم کا نام جو بیشتر دیوار اُٹھانے اور کنواں کھودنے کا کام کرتی ہے۔

لُونی لَگْنا

شور زدہ ہونا ، شوریت پیدا ہونا.

لُونا پَن

نمکینی

لُنگ

ایک وضع کی دھوتی، لنگوٹی، نیز دھوتی کا وہ حصّہ، جو آگے لٹکا رہتا ہے، لانگ

لُنْڈ

سرکٹا ہوا دھڑ

loon کے لیے اردو الفاظ

loon

luːn

loon کے اردو معانی

اسم

  • (طیورات) پن ڈبی
  • غوّاصہ
  • لون
  • غوطہ خور آبی پرندوں کی متعدد انواع میں سے کوئی ایک جن کی خصوصیات زیرِ آب طویل تیراکی، تیز نوکیلی چونچ اور قہقہے سے مشابہ آواز ہوتی ہے
  • بے کار اور نکمّا آدمی
  • مردک
  • خبطی شخص
  • (سکاٹ لینڈ) لڑکا

loon के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (तुयूरात) पन-डुब्बी
  • ग़व्वासा
  • लून
  • ग़ोता-ख़ोर आबी परिंदों की मुत'अद्दिद अनवा' में से कोई एक जिनकी ख़ुसूसियात ज़ेर-ए-आब तवील तैराकी, तेज़ नोकीली चोंच और क़हक़हे से मुशाबेह आवाज़ होती है
  • बे-कार और निकम्मा आदमी
  • मर्दक
  • ख़ब्ती शख़्स
  • (स्कॉटलैंड) लड़का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (loon)

نام

ای-میل

تبصرہ

loon

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone