تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"loon" کے متعقلہ نتائج
loon کے لیے اردو الفاظ
loon کے اردو معانی
اسم
- (طیورات) پن ڈبی
- غوّاصہ
- لون
- غوطہ خور آبی پرندوں کی متعدد انواع میں سے کوئی ایک جن کی خصوصیات زیرِ آب طویل تیراکی، تیز نوکیلی چونچ اور قہقہے سے مشابہ آواز ہوتی ہے
- بے کار اور نکمّا آدمی
- مردک
- خبطی شخص
- (سکاٹ لینڈ) لڑکا
loon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (तुयूरात) पन-डुब्बी
- ग़व्वासा
- लून
- ग़ोता-ख़ोर आबी परिंदों की मुत'अद्दिद अनवा' में से कोई एक जिनकी ख़ुसूसियात ज़ेर-ए-आब तवील तैराकी, तेज़ नोकीली चोंच और क़हक़हे से मुशाबेह आवाज़ होती है
- बे-कार और निकम्मा आदमी
- मर्दक
- ख़ब्ती शख़्स
- (स्कॉटलैंड) लड़का
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لون تیرے دِیدوں میں
کسی کی تعریف کرنے سے پہلے عورتیں یہ فقرہ کہتی ہیں تا کہ اس کو نظر نہ لگے؛ مترادف: چشم بدور ، حفِ نظر ، نصب اعدا ۔
لون تیرے آنکھوں میں
کسی کی تعریف کرنے سے پہلے عورتیں یہ فقرہ کہتی ہیں تا کہ اس کو نظر نہ لگے؛ مترادف: چشم بدور ، حفِ نظر ، نصب اعدا ۔
لَون پاٹ
میدانی کھیل جو دکن میں لون پاٹ کہلاتا اور ہر جگہ کھیلا جاتا ہے اس طرح کے زمین پر ایک مقررہ پیمائش کے تین خانوں کا میدان بنایا جاتا ہے جس پر دو دو کھلاڑی بالمقابل کھڑے ہو کر کبڈی کی طرح کا کھیل کھیلتے ہیں اور ایک خانے سے دوسرے خانے میں چلتے ہوئے پالے تک جاتے ہیں، خانوں کے نام اگل چھانپ چوّا ، اڑکالی اور انگ پاٹ ہیں اور ان کے بیچ کا خط جو حدِّ فاصل ہوتا ہے سرناٹ کہلاتا ہے ، ایک قسم کا ورزشی کھیل
لون چُولھے میں ڈالنا
جس کی کوئی خوبی کسی کی نگاہ پر چڑھے اس پر رائی اور نمک صدقے اتار کر نظر بد رفع کرنے کے لیے آگ میں ڈالنا
لَون مِرْچ لَگانا
کسی بات اور واقعے کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، اپنی طرف سے بات کو کچھ سے کچھ کر دینا، حاشیہ چڑھانا، بہتان اور مبالغے سے کام لینا، بھڑکانا
لَن
عربی کا حرفِ نفی جو صرف مضارع میں استعمال ہوتا ہے، ہرگز نہیں، عربی میں کلمۂ نفی، نہ، مت، ہرگز نہیں
لُونی خَلِیَّہ
(حیاتیات) ایک خلیہ جس میں زیادہ سے زیادہ چار قسم کے صیغے (کیمیائی مادّے ہوتے ہیں جو جانوروں میں پائے جانے والے بعض رنگوں کو جذب اور بعض کو منعکس کرتے ہیں)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (loon)
loon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔