تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"look" کے متعقلہ نتائج
look کے لیے اردو الفاظ
look کے اردو معانی
فعل لازم
- اپنی نظر استعمال میں لانا
- کسی چیز کی طرف متوجہ ہونا
- ذہن یا توجہ کسی طرف مبذول ہونا
- کسی خاص حالت یا انداز کا طاری ہونا
- کسی کو جانچنے، تلاش کرنے یا دیکھنے میں نظر کا استعمال میں آنا
- ذہن یا نگاہ سے مانوس ہونا
- کسی خاص سمت، خیال یا حالت میں ہونا
- سامنا ہونا
- بعض علامات کا ظاہر ہونا
فعل متعدی
- نظر سے ظاہر کرنا یا اظہار کرنا
- مناسب انداز میں دکھائی دینا
- تلاش کرنا (up کے ساتھ)
- جانچنا، آزمایش کرنا (اکثر over کے ساتھ)
اسم
- دیکھنے کا عمل کسی شخص یا چیز کا پہلو
- نگاہ سے آزمائش یا تلاش
- (عموماً جمع) ظاہری حلیہ یا شکل
look के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- अपनी नज़र इस्तिमाल में लाना
- किसी चीज़ की तरफ़ मुतवज्जा होना
- ज़हन या तवज्जा किसी तरफ़ मबज़ूल होना
- किसी ख़ास हालत या अंदाज़ का तारी होना
- किसी को जांचने, तलाश करने या देखने में नज़र का इस्तिमाल में आना
- ज़हन या निगाह से मानूस होना
- किसी ख़ास सिम्त, ख़्याल या हालत में होना
- सामना होना
- बाअज़ अलामात का ज़ाहिर होना
सकर्मक क्रिया
- नज़र से ज़ाहिर करना या इज़हार करना
- मुनासिब अंदाज़ में दिखाई देना
- तलाश करना (up के साथ
- जांचना, आज़मा यश करना (अक्सर over के साथ
संज्ञा
- देखने का अमल किसी शख़्स या चीज़ का पहलू
- निगाह से आज़माईश या तलाश
- (उमूमन जमा) ज़ाहिरी हुल्या या शक्ल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لوک
(فلسفہ) وہ مقام جہاں لذّت اور الم نیکی اور بدی کے نتیجے کے طور پر تجربے میں آتے ہیں ؛ مراد : وہ عالم جہاں نیکی و بدی کی سزا و جزا دی جاتی ہے .
لوک اَدَب
عوامی ادب، وہ نظمیں، افسانے، کہانیاں، اخلاقیاتی محاورے اور گیت وغیرہ جو سینہ بہ سینہ چلے آتے ہیں اور جن کا تعلّق عوام النّاس سے ہوتا ہے
لوک وِرْثہ
کسی خاص جگہ، علاقے یا ملک کے رہنے والوں کے آثار و باقیات، مثلاً عمارات، رہن سہن کے طریقے، رسم و رواج وغیرہ، عوامی میراث
لوکا لوک
(ہندو) پہاڑ کا وہ فرضی سلسلہ جو ساتوں سمندروں کے گردا گرد مانا گیا اور دنیا کی حد خیال کیا گیا ہے
لَوکی کی طَرَح بَڑْھنا
بہت تیزی سے بڑا ہونا ، ککڑی کی طرح بڑھنا (لوکی اور ککڑی کی بیل بہت تیزی سے بڑھتی ہے) .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (look)
look
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔